پاکستان کے دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور جلد متوقع ہے، تاہم فی الحال ان ملاقاتوں کی حتمی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندرابی نے اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز […]
الجزیرہ ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بریک تھرو کا امکان ہے، پاکستانی وفد ایران حکام سے ایٹمی پروگرام پر بات کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ اور ایٹمی تنازع […]
انسپکٹر جنرل آزاد کشمیر پولیس لیاقت علی ملک نے انکشاف کیا ہے کہ راولاکوٹ پولیس نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے لیے کام کرنے والے ایک مبینہ ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ آئی جی آزاد کشمیر نے جمعرات کو مظفرآباد میں ایک اہم پریس […]
موسم گرما کی شدت اور بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ چند اہم تبدیلیوں اور احتیاطی تدابیر سے آپ اپنے بجلی کے بل میں 30 سے 40 فیصد تک کمی […]
وفاقی آئینی عدالت پاکستان نے، جس کی سربراہی معزز چیف جسٹس جسٹس امین الدین خان کر رہے تھے اور ان کے ہمراہ معزز جسٹس علی باقر نجفی بھی شامل تھے، سی پی ایل اے نمبر 3378 آف 2022 میں ایک اہم فیصلہ جاری کیا ہے۔ […]
پاک بحریہ نے بحری جہاز سے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک بحریہ نے اپنی دفاعی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ بحری جہاز سے فائر کیے گئے اس […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کو خط لکھا تھا جس میں ایران کو ہتھیار فراہم نہ کرنے کی درخواست کی تھی، جس پر چین نے یقین دہائی کرائی کہ وہ ایران کو ہتھیار فراہم […]
بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر روبیل حسین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، 36 سالہ کرکٹر نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں 159 بین الاقوامی میچز پر مشتمل کیریئر کا اختتام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیشی فاسٹ بولر روبیل […]
خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس اور فرنٹیئر کور (ایف سی) نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن مکمل کر لیا ہے جس کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ معرکہ اس وقت شروع ہوا جب […]
پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ عہدوں کا طعنہ دینے پر علیمہ خانم پر برہم ہوگئے۔ سلمان اکرم راجہ نے علیمہ خانم کے الزامات مسترد کردیے ہیں اور کہا کہ میں عہدوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔ پی ٹی آئی رہنما نے […]
الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پنجاب میں یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کا عمل […]