طویل لوڈ شیڈنگ اور گرمی؛ بجلی کا شارٹ فال کتنے میگا واٹ ہو گیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کے ساتھ ہی بجلی کے بحران نے سر اٹھا لیا ہے، جس نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6500 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے، […]

آبنائے ہرمز پر امریکی ناکہ بندی، روس کا چین کی تمام توانائی ضروریات پوری کرنے کا اعلان

روس نے ایران پر جاری امریکی ناکہ بندی کے تناظر میں چین کو توانائی کی کمی پوری کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وسائل کی قلت کا ازالہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ […]

سرکاری ملازمین کی شادی کے لیے نئے قواعد جاری

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے لیے ایک اہم اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے غیر ملکی شہریوں سے شادی کرنے کے حوالے سے نئے اور سخت قواعد جاری کر دیے ہیں۔   ان نئے قوانین کے مطابق اب کوئی بھی سرکاری ملازم حکومت […]

سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ حکومت نے ایک اور ہاؤسنگ کالونی کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے اب تک متعدد رہائشی اور دیگر ریلیف اسکیمیں متعارف کرائی گئی ہیں۔ اب سرکاری ملازمین کے […]

حج کرنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر ، بھاری جرمانوں اور سزاؤں کا اعلان

سعودی وزارت داخلہ نے حج پرمٹ کے بغیر حج کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے جرمانوں اور سزاؤں کا اعلان کردیا۔ غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو ملک بدر کرنے سمیت دس سال تک سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کر دی […]

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے دورے پر روانہ

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، ترکیہ اور قطر کے اہم سفارتی دورے پر اسلام آباد سے روانہ ہوگئے۔ دورے کے دوران وہ اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور خطے کی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے […]

محکمہ موسمیات کی بارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم اوربارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آئندہ 24گھنٹوں کےدوران موسم گرم اور خشک رہے گا اور درجہ حرارت 37 ڈگری تک جائے گا،شہر میں 5 کلو میٹر فی […]

سی ٹی ڈی کارروائی، دہشتگرد مارے گئے

خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔   ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پشاور ریجن کی ریگی نادرن بائی پاس کے قریب مصدقہ اطلاع پر سوات ٹیم نے چھاپہ مارا تو شرپسندوں نے جوانوں کو دیکھتے ہی […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، خوفناک حادثہ پیش آگیا

بوریوالہ میں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔   حادثہ اڈا ظہیر نگر کے قریب پیش آیا، حادثے میں دو موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوئے ایک موقع پر دم توڑ گیا، جاں بحق ہونے والے شخص […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کا نئے پروگرام کیلیے اسٹاف لیول کا معاہدہ طے

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ دوسرے جائزے کیلیے اسٹاف لیول کا معاہدہ طے ہوگیا۔  وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) کے […]

close