پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فوری طور پر دشمنیوں کا خاتمہ کرتے ہوئے مستقل جنگ بندی قائم کی جائے اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے۔ سلامتی کونسل میں 1737 […]

سونے کی قیمتوں میں بڑا یوٹرن، ہزاروں روپے سستا

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ہوئی ہے۔ آج فی تولہ سونا 7100 روپے اور 10 گرام سونا 6087 روپے سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ […]

ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے عیدالفطر کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ وائس چیئرمین پی پی ڈی اے طارق حسن نے کہا کہ حکومت نے رات کے اندھیرے میں تیل مہنگا کیا، 21 روپے پیٹرولیم لیوی بڑھائی گئی اور […]

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ سرکلر کے مطابق پاسپورٹ دفاتر اب ہفتے میں صرف چار دن یعنی پیر سے جمعرات […]

بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بجلی کے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے شکایات کے فوری ازالے اور بجلی تقسیم کار کمپنیوں (DISCOs) کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے نیا ضابطہ کار جاری کر دیا ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق اب ہر ماہ […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے نئی تجویز

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے طلبہ کی کارکردگی بہتر بنانے اور تعلیمی سال کے دوران نصاب کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے اسکولوں کی چھٹیوں میں کمی کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے۔ پرائیویٹ اسکولز کی جانب سے مطالبہ کیا گیا […]

مفت سولر سکیم میں درخواست دینے والوں کے لیے اہم خبر

وزیراعظم پاکستان کی مفت سولر اسکیم کے تحت گلگت بلتستان میں مستحقین کے انتخاب کے لیے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد نے اس اہم مرحلے کا افتتاح کیا ۔ اس منصوبے کے […]

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے پریشان کن خبر ، گھی اور آئل مہنگا ہو گیا

شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا رجحان برقرار ہے جہاں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق درجہ دوم گھی اور آئل کی قیمت میں 20 روپے فی کلوگرام اضافہ ہوا ہے جس […]

ریٹائر منٹ سے متعلق ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) نے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدنی کو یقینی بنانے کے لیے نئی اینیوٹی مصنوعات کی منظوری دے دی ہے۔ ان مصنوعات کے تحت ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع فراہم کیے جائیں گے۔ ایس […]

close