واشنگٹن ڈی سی میں جاری ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی فنڈ برائے ترقی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمان المرشد سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ […]
اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران پاکستان نے لبنان میں جاری اسرائیلی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور متاثرہ آبادی تک انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ اجلاس سے […]
چین کے شہر شینزین کے ایک صنعتی پارک میں لگی آگ نے الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی ’بی وائی ڈی‘ کے پارکنگ گیراج کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ منگل کی صبح پیش آنے والے اس واقعے کے بارے میں کمپنی نے ایک باضابطہ […]
روس نے ایک بار پھر ایران کا اعلیٰ درجے کا افزودہ یورینیم اپنے پاس محفوظ رکھنے کی پیشکش کردی ہے جب کہ ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ مذاکرات کی ناکامی کے بعد جنگ کے خاتمے کی امیدوں کو دھچکا لگا ہے۔ روسی خبر رساں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایران معاہدہ کرنے کے لیے بے تاب ہے اور وہ بالآخر جوہری […]
محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی ہے جب کہ بارشوں کے باعث شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 اپریل سے ملک […]
ناظم آباد نمبر ایک میں خوفناک ٹریفک حادثہ میں 2بہنوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے، جبکہ دیگر حادثات میں ایک بچہ اور نوجوان موت کے منہ میں چلے گئے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق […]
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ بی مستحکم آأٹ لک کے ساتھ برقرار رکھی ہے۔ فچ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات کا اہم سہارا ہے اور ریٹنگ برقرار رہنا مالی نظم […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اہم اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 19 اپریل کو صوبے میں عظیم الشان جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے انگلینڈ میں شیڈول ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اس بار مجموعی انعامی رقم 79 لاکھ ڈالرز […]
ملازمین کی ترقی کے لیے سروس ریکارڈ، بائیو ڈیٹا اور لازمی ٹریننگ سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی شرط عائد کردی گئی۔۔ تفصیلات کے مطابق پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ملازمین کی دیرینہ مراد پوری کرتے ہوئے لائن سپرنٹنڈنٹس کی گریڈ 15 میں ترقی کا باقاعدہ […]