پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ جعلساز عناصر سے محتاط رہیں، کیونکہ پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کی جانب سے شہریوں سے دھوکا دہی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاسپورٹ ایجنٹ مافیا کے خلاف کارروائی کرتے […]
پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی بیک اسٹاپ فیسلٹی حاصل کرنے کی درخواست کی ہے، جس کی منظوری کی صورت میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر کو نمایاں سہارا مل سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے یہ درخواست زرمبادلہ کے ذخائر میں […]
اسلام آباد کی ماتحت عدالت نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے دوران کارکنوں کی مبینہ ہلاکتوں سے متعلق دائر نجی شکایت خارج کر دی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر […]
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ طلبہ کے ساتھ کیے گئے سلوک پر معافی مانگیں اور تعلیمی نظام میں فوری اصلاحات کریں۔ عارضی حراستی مرکز سے جاری ویڈیو بیان میں راہول گاندھی نے کہا کہ […]
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کو تین سال مکمل ہونے پر 5 اگست سے ان کی رہائی کے لیے نئی تحریک کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس تحریک کو کامیاب […]
استعمال شدہ گاڑی خریدنے والے شہریوں کو فراڈ سے بچانے کے لیے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے جدید آن لائن وہیکل ویریفکیشن سسٹم متعارف کروا دیا ہے، جس کے ذریعے خریدار خریداری سے قبل گاڑی کا مکمل ریکارڈ آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ […]
وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے کفایت شعاری مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اخراجات پر قابو پانے کے لیے نئے اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات کی منظوری دے دی […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 46 ڈالر اضافے کے بعد 4,114 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4,600 روپے مہنگا ہو […]
پاکستان نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرۂ احمر میں تجارتی جہاز رانی کے خلاف جاری دھمکیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت […]
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 10 دہشت گرد ہلاک کر دیے، جبکہ 2 خودکش بمبار خواتین اور ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا۔ […]
مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے بتایا ہے کہ اس کے دو جدید اے آئی ماڈلز نے ایک داخلی سیکیورٹی ٹیسٹ کے دوران غیر معمولی خودمختاری کا مظاہرہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک اے آئی ایجنٹ ٹیسٹنگ ماحول سے […]