مودی کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج پر راہول گاندھی گرفتار

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں تعلیمی نظام اور طلبا پر مبینہ پولیس تشدد کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرے کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کانگریس رہنماؤں راہول گاندھی اور پریانکا […]

اب کبھی انتخابات نہیں ہوں گے، امریکا مخالف ملک کے صدر کا اعلان

نکاراگوا کے طویل عرصے سے برسراقتدار صدر ڈینیئل اورٹیگا نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ ایسے انتخابات نہیں ہوں گے جن کے ذریعے اپوزیشن جماعتیں اقتدار حاصل کر سکیں۔ 80 سالہ اورٹیگا، جو 2007 سے مسلسل صدر ہیں اور 1980 کی دہائی میں […]

نادرا نےعوام کے لیے نئی اہم سہولت متعارف کروا دی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے سیلف سروس کیاسک متعارف کرا دی ہے، جس کے ذریعے اب شہری نادرا سینٹر میں عملے کی مدد کے بغیر خود شناختی کارڈ اور نائیکوپ کی تجدید، گم یا خراب شدہ کارڈ […]

سرکاری ملازمین کی نئی تنخواہوں کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے نئے پے اسکیلز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بنیادی تنخواہوں کے پے اسکیلز 2022 کی جگہ پے اسکیلز 2026 نافذ کر دیے گئے ہیں، جبکہ نیا ترمیمی […]

ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن نے ملک گیر غیر معینہ مدت کی ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 22 جولائی کی رات 12 بجے سے ملک بھر میں پیٹرول پمپ بند کیے جائیں گے۔ پیٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن […]

سعودی عرب بھی یورینیم افزودہ کر سکے گا؟ ٹرمپ نے سول جوہری معاہدے کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ سول جوہری تعاون کے ایک معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق اس تاریخی معاہدے کے تحت سعودی عرب کو سویلین جوہری پروگرام فراہم کیا جائے گا، جبکہ ممکنہ طور […]

پاکستان، قطر اور مصر کی بڑی سفارتی کوشش، امریکا اور ایران کو 10 روزہ جنگ بندی کی پیشکش

: امریکی ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر، پاکستان، مصر اور دیگر علاقائی ثالثوں نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے دونوں ممالک کو 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، تاہم تاحال کسی بھی […]

مہنگائی کے مارے پاکستانیوں کیلئے بری خبر ، پیٹرولیم  مصنوعات کا نیا ریٹ جاری ، قیمتوں میں اضافہ

  پیٹرول4 روپے 93 پیسے مہنگا ہوگیا جبکہ ڈیزل 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔ پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 74 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اورڈیزل کی نئی قیمت 367 روپے 21 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ۔ اگلی نئی قیمتوں کا تعین 22 جولائی رات بارہ بجے تک ہوگا۔ […]

مفت 180 واٹ کا سولر پینل، بیٹری، پنکھے اور لائٹس! عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی حکومت کم آمدنی والے اور دور دراز علاقوں کے مزید 2 لاکھ 75 ہزار خاندانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کرے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے بتایا کہ […]

پالیسیاں سخت , یوٹیوب نے اے آئی ویڈیوز کے حوالے سے بڑا قدم اٹھا لیا

یوٹیوب نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیوز کے حوالے سے اپنی پالیسیوں کو مزید واضح اور سخت کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد غیر معیاری، اسپام اور نقصان دہ اے آئی ویڈیوز کی حوصلہ شکنی کرنا اور ایسے مواد سے […]