اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے جون تک زرمبادلہ کے ذخائر کا 18 ارب ڈالر کا ہدف پورا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو […]
وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اور توانائی کی بچت کے لیے ہفتہ وار اضافی چھٹی کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کفایت شعاری اور توانائی بچت پر حکومتی اقدامات کے نفاذ کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو پریمیئر انویسٹیگیشن ایجنسی (پی آئی اے) بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت پنجاب نے جرائم کے خاتمے اور عوامی پذیرائی کو دیکھتے ہوئے سی سی ڈی کے دائرہ کار کو مزید […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز بند کرنے پر ایران کو “20 گنا زیادہ طاقت” سے نشانہ بنانے کی دھمکی پر ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے سخت ردعمل دیا ہے۔ لاریجانی نے اپنے بیان میں کہا کہ “عاشورہ […]
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 11 کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک ہو گا جس میں 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ اس سیزن کی خاص […]
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ایوان نے متعدد اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی نے مجموعہ فوجداری ترمیمی بل 2025، پاکستان کے نام نشانات کے غیر مجاز […]
سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں کو کل 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کابینہ کے فیصلے کے مطابق اسکولز بند ہونے کے باوجود امتحانات وقت پر ہوں گے اور سندھ بھر میں ضروری آن لائن کلاسز جاری […]
ترجمان اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ترجمان اوگرا نے واضح کیا کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں […]
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازع کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کی معیشتوں پر پڑنے لگے ہیں۔ پاکستان بھی اس […]
ایل پی جی کی قیمت میں ایک بڑی چھلانگ لگ گئی ہے اور نرخ 70 سے 100 روپے فی کلو تک بڑھا دیے گئے ہیں۔ ایل پی جی مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کے مطابق ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے […]
قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے دنوں میں بارش اور موسمی تبدیلیوں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 9 سے 12 مارچ کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر […]