گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 7 جون 2026 کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انتخابات الیکشنز ایکٹ 2017 اور گلگت بلتستان آرڈر 2018 […]
آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کے ماہرین نے پاکستان میں منکی پاکس (Mpox) کے مقامی پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر فوری آگاہی اور احتیاطی اقدامات کی اپیل کی ہے۔ ماہرین وبائی امراض کے مطابق ملک میں اب تک صورتحال تشویشناک رخ اختیار کر رہی ہے، […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 4 ہزار رنز مکمل کر لیے ہیں۔ بابر اعظم اپنی مستقل مزاجی، تکنیکی مہارت اور شاندار بیٹنگ کے باعث پی ایس […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا ہے کہ ایران جنگ میں بری طرح ناکام ہو رہا ہے اور اس کی بحری و فضائی صلاحیتیں شدید متاثر ہو چکی ہیں۔ ان کے مطابق ایران کا دفاعی نظام، ریڈار سسٹم، میزائل اور […]
این ڈی ایم اے کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں 12 سے 17 اپریل کے دوران بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ادارے نے بتایا کہ اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، لاہور، میانوالی اور منڈی بہاؤالدین میں 13 […]
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جے ڈی وینس کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی موجود تھے، جبکہ پاکستان کی جانب سے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ […]
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایرانی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے قطر اور دیگر غیر ملکی بینکوں میں منجمد کیے گئے اربوں ڈالرز کے ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ تہران اس پیش رفت کو […]
آج مارکیٹ میں گوشت اور انڈوں کی قیمتوں کے مطابق بکرا یا مٹن کا گوشت 1600 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے، جبکہ گائے یا بیف کا گوشت 800 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ اسی طرح برائلر مرغی زندہ 397 روپے […]
معروف انٹرنیشنل سوئمر اور کوچ خالد زمان خان انتقال کر گئے۔ وہ اولمپین سوئمر کرن خان اور بسمہ خان کے والد تھے۔ مرحوم نے پاکستان میں تیراکی کے کھیل کے فروغ کے لیے نمایاں خدمات انجام دیں اور بطور کوچ متعدد کھلاڑیوں کی تربیت کی۔ […]
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بہاری اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ وزارت خزانہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے اجلاس 13 سے […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ایرانی وفد کا وردی میں اور امریکی وفد کا سوٹ میں استقبال کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر بحث اور قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلام آباد میں ایرانی وفد کا استقبال […]