خطے میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی کروڈ آئل 90.90 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل کی قیمت میں 12.21 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ دوسری […]
کراچی: ایران جنگ کے باعث ایل پی جی کی سپلائی متاثر ہونے کے نتیجے میں کراچی میں ایل پی جی مہنگی ہو گئی ہے۔ کراچی میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ایل […]
شہری مہنگے داموں دودھ اور دہی خریدنے پر مجبور ہیں کیونکہ ضلعی انتظامیہ سرکاری قیمتوں پر فروخت یقینی بنانے میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں دودھ سرکاری قیمت 190 روپے فی لیٹر کے بجائے 230 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جا رہا […]
حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد ملک میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات اشیائے خوردونوش پر مرتب ہونے لگے ہیں اور ملک کے دو […]
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 اور 7 مارچ کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران پانچ […]
چین نے ایران پر ہونے والے حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کی مخالفت کر دی ہے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی اور طاقت کا استعمال مسئلے کا […]
ترک وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا ہے کہ اگر ایران نے مزید میزائل فائر کیے تو نتائج سنگین ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ چند روز قبل ترکیہ کی فضائی حدود میں ایک میزائل مار گرایا گیا تھا جس پر ایران سے بات چیت […]
محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال سے متعلق محکموں و دفاتر کو ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ خزانہ نے ہدایت نامے میں کہا کہ سرکاری امور کی انجام دہی یقینی بنانے کیلیے احتیاطی اور بچت کے اقدامات ضروری ہوگئے، تمام دفاتر […]
حکومت پنجاب کے لگژری طیارے کی بات 11 ارب سے کہیں آگے نکل گئی، اس طیارے کو اُڑانے والے پائلٹس کی تنخواہوں اور مراعات کی رپورٹ میں ہونے والے انکشافات نے ہوش اڑا دیے۔ نچی ٹی وی پروگرام میں میزبان نے اپنی رپورٹ میں بتایا […]
حکومت نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں 55،55روپے فی لٹر اضافےکا اعلان کر دیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب،وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویزملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ دنیا بھرمیں پٹرول کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہے۔ اُنہوں […]
لاس اینجلس: مشہور امریکی گلوکارہ برٹنی سپیئرز ایک بار پھر قانونی مشکلات کا شکار ہو گئی ہیں۔ کیلیفورنیا پولیس نے انہیں نشے کی حالت میں خطرناک حد تک تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کے شبہ میں بدھ کی شب گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ادارے […]