سوشل میڈیا پر خواتین اور بچوں کو ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ سے بچانے کے لیے حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ سوشل میڈیا کے پھیلاؤ کے ساتھ ہی اس پلیٹ فارم پر خصوصاً خواتین اور بچوں کو ہراساں اور بلیک میل کرنے کے […]
خبردار !!!بینک اکاؤنٹس بلاک ہوسکتے ہیں ، نادرا نے خبردار کردیا نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ بینک اکاؤنٹس، موبائل سمز اور دیگر ضروری سہولیات معطل ہو سکتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن […]
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے جیفری ایپسٹین سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میلانیا ٹرمپ نے اپنے اوپر الزامات جھوٹ اور کردار کُشی قرار دیتے ہوئے ایپسٹین اسکینڈل کے متاثرین کے لئے کانگریس سے کھلی […]
پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں آج کتنی بڑی کمی ؟؟؟ اہم خبر آگئی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سمری آج وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوائی جائے گی، حتمی اعلان رات کو […]
ٹرین بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمار ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ٹرین کی درمیانی بوگی شیخوپورہ کے قریب پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں لاہور فیصل آباد سیکشن ریلوے ٹریفک کے لیے بندہوگیا۔ […]
پاکستان میں مزید کتنی مہنگائی ؟؟؟عالمی بینک نے اہم پیشگوئی کر دی عالمی بینک نے پاکستان سے متعلق تازہ اکنامک اپڈیٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں آئندہ مالی سال کے دوران مہنگائی میں اضافے اور معاشی ترقی کی رفتار میں مزید سست روی […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جس کے باعث برینٹ اور امریکی خام تیل دونوں کی قیمتیں نئی سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعبہ میڈیکل کوجدید اور وسیع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شعبہ میڈیکل میں نئی تقرریوں کا فیصلہ کرتے ہوئے اشتہار جاری کردیا گیاہے جس کے تحت سینئر اسپیشلسٹ فزیو تھراپسٹ اور اسپیشلسٹ فزیو تھراپسٹ کی تقرریاں ہوں گی۔ سینئر مینجر کوآرڈینیشن اسپورٹس […]
دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے بالآخر ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے جس کا صارفین کو طویل عرصے سے انتظار تھا۔ یوزر نیمز سے متعلق یہ فیچر 2026 کی بڑی اپڈیٹس میں شمار کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس […]
حکومت پنجاب نےگریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک کی تمام خالی آسامیاں ختم کرنے کا پلان تیارکرلیا۔ حکومت پنجاب نے تمام محکموں سے خالی آسامیوں کا ریکارڈ مانگ لیا۔ حکومت پنجاب نے اس حوالے سے تمام محکموں کو مراسلہ بھی لکھ دیاہے۔ حکومت کے جاری […]
سینئر سیاستدان اور پنجاب کے سابق گورنر سردار ذوالفقار کھوسہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار کھوسہ لاہور میں انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کے مطابق ان کا انتقال ایک نجی اسپتال میں ہوا، جہاں وہ طویل عرصہ سے […]