معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر بھائی سمیت گرفتار

امریکا میں سوشل میڈیا کی متنازع شخصیت اور سابق کک باکسر اینڈریو ٹیٹ اور ان کے بھائی ٹرسٹن ٹیٹ کو امریکی حکام نے فلوریڈا کے شہر میامی سے گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں بھائیوں کے خلاف برطانیہ کے کراؤن پراسیکیوشن سروس (سی پی ایس) نے […]

فیفا ورلڈکپ 2026: گولڈن بال اور گولڈن گلوو کس کے نام رہا؟

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے اختتام پر اسپین نے نہ صرف ٹیم کی سطح پر عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا بلکہ انفرادی اعزازات میں بھی نمایاں کامیابی حاصل کی۔ چیمپئن اسپین کے کپتان اور مڈفیلڈر روڈریگو ہرنینڈیز (روڈری) کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیتے […]

اربوں کی بچت کا منصوبہ ، حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

وفاقی حکومت نے اخراجات پر قابو پانے کے لیے رواں مالی سال بھی کفایت شعاری کے اقدامات برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے کفایت شعاری پالیسی جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے […]

آج پٹرول مہنگا ہو گا یا سستا؟ اہم خبر آگئی

مشرقِ وسطیٰ میں جاری فوجی کشیدگی کے باعث عالمی توانائی مارکیٹ شدید دباؤ کا شکار ہے اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ نے سرمایہ کاروں کے خدشات میں اضافہ کر دیا […]

سیلابی خطرات بڑھنے لگے، ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا ہے کہ صوبے کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، تاہم دریائے چناب کے خانکی اور قادر آباد کے مقامات پر نچلے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ ترجمان پی ڈی […]

فیفا ورلڈ کپ فائنل، اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دنیائے فٹبال کا نیا حکمران بن گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں اسپین نے اضافی وقت میں ارجنٹائن کو 1-0 سے شکست دے کر اپنی تاریخ کا دوسرا عالمی ٹائٹل جیت لیا۔ فیصلہ کن گول 106ویں منٹ میں فیران ٹوریس نے قریب سے طاقتور شاٹ کے ذریعے کیا، جس نے […]

’’طالبات کیلیے مفت الیکٹرک بائیک‘‘، اہلیت اور درخواست دینے کا طریقہ جانیں

پنجاب کی طالبات کے لیے خوشخبری ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بائیک اسکیم 2026 متعارف کرائی ہے، جس کے تحت ایک لاکھ طالبات کو مفت الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی، جبکہ طلبہ کو یہ بائیکس آسان اور بلاسود اقساط پر دی […]

خواتین کو انصاف کی فراہمی آسان بنانے کے لیے بڑا فیصلہ

ملک میں خواتین کو انصاف کی فراہمی آسان بنانے کے لیے سپریم کورٹ نے خصوصی خواتین سہولت مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کے تحت ملک بھر کے ڈویژنل جوڈیشل کمپلیکسز میں خواتین کے لیے خصوصی سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے […]

کوٹلی میں بلاول بھٹو کا بڑا انتخابی جلسہ، پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنانے کی اپیل

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوٹلی کے سکندر حیات اسٹیڈیم میں بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 جولائی کو آزاد کشمیر کے عوام تیر پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں اور آزاد […]

ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ٹول ٹیکس اور ودہولڈنگ […]

ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کےاہلخانہ کیلئےاچھی خبر

مستقل معذوری (میڈیکل انویلڈیشن) کی بنیاد پر ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے زیر التواء کنٹریکٹ تقرریوں کے کیسز جلد نمٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس […]