گاڑیاں بھی سائبر حملوں کی زد میں؟بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا گیا

گاڑیوں میں اوور دی ایئر (OTA) ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال نے سائبر سکیورٹی کے نئے خدشات کو جنم دیا ہے، جس کے باعث ماہرین نے اس شعبے میں مزید نگرانی اور مضبوط حفاظتی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اوور دی ایئر ٹیکنالوجی […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یا نہیں؟ اہم خبر آگئی

سندھ میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے قریب پہنچنے کے بعد والدین اور طلبہ میں یہ سوال زیرِ بحث ہے کہ آیا اسکول مقررہ شیڈول کے مطابق کھلیں گے یا شدید گرمی کے باعث چھٹیوں میں توسیع کی جائے گی۔ سندھ حکومت نے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ ردوبدل، اوگرا کیلئے گائیڈ لائنز جاری

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ ردوبدل کے حوالے سے اوگرا کیلئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں ، ہفتہ اور اتوار کے روز قیمتوں میں تبدیلی نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ […]

اہم خبر ، سعودی عرب کی جانب سے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت زائرین ایک سال کے دوران متعدد مرتبہ سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت حج […]

ایران، امریکا کشیدگی میں کمی کی نئی کوشش، ثالث ممالک کی 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز

ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی سرگرمیاں ایک بار پھر تیز ہو گئی ہیں۔ ثالث ممالک نے دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے 10 روزہ جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے، جبکہ ایران اور پاکستان […]

طالبعلموں کیلئے اہم خبر، نتائج کا اعلان کردیا گیا

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ(بی آئی ایس ای کیو) نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ کے مطابق امتحان میں مجموعی طور پر 99 ہزار 946 طلبہ و طالبات نے شرکت کی جن میں سے 88 ہزار […]

آزاد کشمیر انتخابات: سرکاری ملازمین کی پولنگ پرامن انداز میں جاری، 27 جولائی کے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل

    مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کی پولنگ پرامن ماحول میں جاری رہی، جبکہ الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کو شفاف اور منظم بنانے کے لیے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔ ممبر الیکشن کمیشن سید […]

قیمتیں پھر بلندی پر! سونا اور چاندی مزید مہنگا: فی تولہ نرخ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ […]

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشوارے طلب کر لیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں سے مالی گوشواروں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام سیاسی جماعتیں 29 اگست تک مالی سال 2025-26 کے اکاؤنٹس کی تفصیلات فارم-ڈی کے ذریعے جمع کرانے کی پابند ہوں گی۔ ای سی پی […]

خبردار !!! موٹر وے ٹریفک کیلئے بند!کہاں کہاں ؟ پولیس کی ہنگامی ٹریفک ایڈوائزری جاری

موٹروے پولیس نے شہریوں کے لیے اہم ٹریفک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے مختلف شاہراہوں پر سفری پابندیوں اور ٹریفک کی تبدیلیوں سے آگاہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-1 پر چارسدہ کے قریب کلومیٹر 504 کے مقام پر شدید بارش کے باعث مسافر بردار […]

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی

الپائن کلب آف پاکستان کی دوسری ویمنز خسرگنگ مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی، جس کے دوران ملک کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والی آٹھ پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 6,040 میٹر بلند خسرگنگ چوٹی سر کر کے پاکستان کی کوہ پیمائی کی تاریخ […]