جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس ،اہم پیشرفت سامنے آ گئی

جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری کے تنازعے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے جامعہ کراچی سے متعلقہ ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت عالیہ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے کراچی یونیورسٹی سے ڈگری […]

سابق کپتان سرفراز احمد کو بڑا عہدہ مل گیا

سابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا منیجر اور مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں سرفراز احمد […]

انڈے مہنگے ، فی درجن قیمت کیا ؟ جانئے

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے بعد انڈوں کی قیمتوں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ فارمی انڈوں کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور اب یہ درجن کے حساب سے 348 روپے تک پہنچ گئے ہیں، جبکہ […]

عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے کئی افراد کیلئے بری خبر

انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے 18 غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیے گئے ملزمان میں شبلی فراز، عمر ایوب، کنول شوذب، شیخ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، سعودی شاہی خاندان میں سوگ کی فضا، شہزادے انتقال کر گئے

سعودی عرب میں ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز کا انتقال بیرون ملک ہوگیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی نے شہزادہ عبد اللہ بن فہد کی نماز جنازہ آج […]

سرکاری نوکریوں کے خوہشمندوں کیلئے بڑی خبر ، حکومت کا اہم بیان

سندھ اسمبلی اجلاس میں ارکان نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد، حیدرآباد میں کرکٹ کی سرگرمیوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے کردار سے متعلق اہم نکات اٹھائے۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے ایوان کو بتایا کہ سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد سے متعلق […]

چین کی جانب سے بھارت کیساتھ سرحد پر مشین گنوں سے لیس روبوٹس تعینات

چین نے بھارت کے ساتھ اپنی سرحد پر مشین گن سے لیس روبوٹ تعینات کر دیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد ہمالیائی علاقے میں نگرانی، لاجسٹکس اور دفاعی گشت کو انسانوں کی مداخلت کے بغیر مستقل طور پر انجام دینا ہے۔ چین کے روبوٹس کی […]

سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان, امیدواروں کیلئے اہم تفصیلات جاری

سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق امیدوار 4 اور 5 دسمبر 2025 کو ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کاغذاتِ نامزدگی جمع […]

پولیس موبائل کے قریب خوفناک دھماکا

لکی مروت میں پولیس موبائل پرکٹوخیل اڈہ کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید ،3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کےمطابق لکی مروت میں تھانہ تجوڑی کی پولیس موبائل پرکٹوخیل اڈہ کے قریب دھماکے کے نتیجےمیں ایک اہلکار علاؤالدین شہید ہوگئے،جبکہ تین زخمی بتائے […]

موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، تاریخیں کیا ہونگی ؟ جانئے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی عدالتوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف جسٹس کی منظوری سے رجسٹرار ہائی کورٹ محمد یار ولانہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا، جس کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں یکم جنوری 2026 سے […]

close