خوشخبری! سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا رجحان ہے۔ رپورٹ کے مطابق سونا 35 ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 718 ڈالر فی اونس فروخت ہورہا ہے جبکہ چاندی ایک ڈالر سے زائد […]
نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے گزشتہ شب سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے خطے کی تازہ صورتحال پر ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر […]
ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں ایران میں جنگ بندی کے عمل اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس […]
سرکاری ملازمین کےلئے بُری خبر کفایت شعار پروگرام کے تحت محکمہ خزانہ رواں ماہ 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرےگا۔ سرکاری ملازمین کےلئے کفایت شعار پروگرام لاگوہوگیا۔ محکمہ خزانہ رواں ماہ 2 دن کی تنخواہ کی کٹوتی کرےگا۔ تنخواہ کی کٹوتی گریڈ 17 اوراوپر […]
شہر قائد سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی، اس حوالے سے قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی ایک بار پھر مہنگی کردی گئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور […]
پاکستان اور افغانستان نے باہمی اختلافات کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق حل کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ چین کے دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ ارمچی میں ہونے والے سہ ملکی مذاکرات کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے ہیں۔ مذاکرات […]
ہیڈ محمد والا روڈ پر ٹرک اور رکشے میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے ہیڈ محمد والا ٹول پلازہ روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں تیز رفتار ٹرک اور موٹر […]
جنگ بندی کے بعد عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے باعث گزشتہ روز ایران اور امریکا میں 15 روزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد […]
پاکستان کی جانب سے لبنان کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسرائیلی جارحیت سے معصوم جانوں کا ضیاع اور انفرااسٹرکچر کی تباہی ہوئی ہے، اسرائیلی اقدامات خطے میں قیام امن کی بین الاقوامی کوششوں کونقصان پہنچا […]
پاکستان تحریک انصاف نے کل 9 اپریل کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جو جلسہ کرنے کا اعلان کیا تھا، آج وہ جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں کل کا جلسہ ملتوی […]
سانگھڑ میں شالیمار ٹرین حادثے کا شکار ہو گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق شالیمار ٹرین کی دو بوگیاں ٹریک سے اترنے کے باعث چار مسافر معمولی زخمی ہوئے ہیں،زخمی مسافروں کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے۔ ریلوے حکام کاکہناتھا کہ سپیڈ کم ہونے کے […]