//

سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اِضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟جانئے

مقامی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں پھربڑا اضافہ ہوگیا۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس 4018 ڈالر کا ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپےمہنگا ہوکر424236 روپے کا ہوگیاہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 2057 روپے اضافے کے ساتھ  363714 روپے ہوگئی ہے جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 41 روپےاضافے کے ساتھ 6070 روپےہوگئی.

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close