اہم پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار ، دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج […]

سرکاری ملازمین کے لیے خوشخبری ، الاؤنس میں اضافے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے ٹریژری ملازمین کے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس الاؤنس میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے الاؤنس میں اضافے کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا، جس کے مطابق ٹریژری ملازمین کے آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس الاؤنس میں 10 فی صد اضافہ کیا […]

پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی سے متعلق اہم خبر ، نوٹیفکیشن بھی جاری

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل پر لیوی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول پر 80 روپے ، ڈیزل پر 70  روپے 82 پیسے فی لیٹر لیوی برقرار ہے۔ اس کے علاوہ  مٹی کے تیل پر بھی […]

آج پھلوں، سبزیوں ، گوشت اور انڈوں کا ریٹ کیا چل رہا ہے ؟ جانئے

ہفتہ 18 جولائی 2026 کے لیے جاری سرکاری ریٹ لسٹ کے مطابق آلو 35 روپے، پیاز 95 روپے، دیسی لہسن 140 روپے، بھنڈی 140 روپے، دیسی لیموں 190 روپے، انور رٹول آم 315 روپے، سفید خوبانی 320 روپے، کیلا 215 روپے فی درجن، مٹن 1600 […]

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، کرایوں میں اضافے کا اعلان

  کراچی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک بھر میں گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے کراچی میں پریس کانفرنس […]

امریکا اور ایران میں کشیدگی برقرار، دونوں ممالک کی جوابی کارروائیاں، اقوام متحدہ کی تشویش

امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی افواج نے مسلسل ساتویں رات ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے کیے، جبکہ ایران نے جوابی کارروائی میں خطے میں امریکی مفادات اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا […]

خبردار !!! ہفتہ اور اتوار کو کون کونسے راستے بند ہوں گے؟ ٹریفک پلان جاری

کراچی: ملیر ندی پل دو روز کے لیے بند، ٹریفک پولیس نے متبادل راستے جاری کر دیے کراچی ٹریفک پولیس نے ہفتہ اور اتوار کے لیے راستوں کی بندش اور متبادل روٹس سے متعلق ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر ایکسپریس […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرے گی۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاتارڑ کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی پرویز ملک نے […]

ڈڈیال بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے لیے آئینی، سیاسی اور معاشی حقوق کا وعدہ، آئینی کنونشنز اور ٹروتھ اینڈ ریکنسلی ایشن کمیشن کی تجویز

ڈڈیال (آزاد کشمیر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ڈڈیال میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام اس وقت اپنی تاریخ کے ایک اہم ترین سیاسی امتحان سے گزر رہے ہیں، اور 27 جولائی کے […]

اہم خبر ، دس ہزار سے زائد گھوسٹ ملازمین کو نکالنےکا فیصلہ کر لیا گیا

سندھ حکومت کا 10 ہزار سے زائد گھوسٹ ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ سندھ حکومت نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے 10 ہزار سے زائد مبینہ گھوسٹ ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق ابتدائی مرحلے […]