اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ 7 دسمبر کو پشاور میں جلسہ ہوگا اور پشاور کی ترقی کے لیے 100 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر گرینڈ میٹنگ بلائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت پشاور کے پارلیمنٹرینز […]
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے قواعد متعارف کرادیے ہیں، جو انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے تحت اہم ترامیم کا حصہ ہیں اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ تین دن تک تیز ہواؤں اور درجہ حرارت میں مزید کمی کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق کراچی میں رات گئے سرد ہواؤں کے چلنے سے موسم مزید ٹھنڈا ہو گیا ہے اور تیز […]
اسلام آباد: صارفین کو ایک ماہ کے لیے بجلی کے بلوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے اور یہ کمی کے الیکٹرک صارفین پر بھی لاگو ہوگی۔ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سی پی پی اے نے درخواست دائر کی جس پر نیپرا […]
پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے نوجوانوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ صوبائی حکومت نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ […]
عوام کو ریلیف ملنے کی امید پیدا ہوگئی ہے کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول 3 روپے 70 پیسے سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جس کے بعد قیمت 265.45 روپے […]
وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو یکم دسمبر سے 31 جنوری تک نافذ رہیں گے۔ نئے شیڈول کے مطابق سنگل شفٹ اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے […]
سندھ حکومت نے عدالتی فیصلوں کی روشنی میں دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کی اولاد کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن و کوآرڈینیشن نے اس سلسلے میں تمام محکموں کے سیکریٹریز، ایڈیشنل سیکریٹریز، ڈویژنل کمشنرز، چیئرمین ترقی و منصوبہ […]
پنجاب حکومت نے “اپنی زمین اپنا گھر” ہاؤسنگ اسکیم کے تحت 3 مرلہ رہائشی پلاٹس کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں منعقدہ تقریب کے دوران اس […]
چارسدہ میں دھند کی صورت حال کے پیش نظر ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک چلائیں گے، جبکہ جمعہ کے روز اسکول صبح 9 بجے سے […]
متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں شہریوں کو مسلسل چار دن کی چھٹیوں کا موقع ملے گا۔ یو اے ای کا قومی دن یکم اور 2 دسمبر کو منایا […]