مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف تقریر پر سخت ردعمل

مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی کل مظفرآباد میں تقریر میں پاکستان پیپلز پارٹی پر لگائے گئے جھوٹے الزامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کی نااہلی اور کرپشن نے صوبے کو ڈبو دیا ہے۔ آج پنجاب […]

چوہدری محمد یاسین کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس کی فوری بحالی کا مطالبہ

صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر کو ایک اہم خط ارسال کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں فوری طور پر انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے خط میں چوہدری محمد یاسین نے مؤقف اختیار […]

عوام کو جھٹکے پر جھٹکا ، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی! کرایوں میں بھی بڑے اضافے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے رہنما ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ گزشتہ دو روز […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، سابق قومی کپتان اور پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

سابق قومی کپتان اور پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ سرفراز احمد کے بہنوئی عامر وحید صدیقی انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عامر وحید صدیقی کا انتقال عمان میں ہوا، جہاں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مرحوم […]

بارشوں اورآندھی سے ہونےوالے نقصانات کی تفصیلات سامنے آگئیں

پنجاب میں آندھی اور بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 37 زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو پنجاب فاروق احمد کے مطابق زیادہ تر حادثات دیواریں اور چھتیں گرنے کے باعث پیش آئے۔ گوجرانوالہ میں مختلف […]

بڑی خوشخبری ،سرکاری ملازمین کے نئے پے اسکیلز اور الاؤنسز نافذ، تنخواہوں میں اضافہ

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے نئے پے اسکیلز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد نئے بنیادی تنخواہی ڈھانچے کا نفاذ کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بنیادی پے اسکیلز 2022 کی جگہ اب پے اسکیلز 2026 نافذ ہوں […]

پاکستان نے 14 سال بعد ’ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026‘ کیلیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان ویمنز جونیئر ہاکی ٹیم نے 14 سال بعد ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر کے ایک اہم اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ارسال کیے گئے خط کے ذریعے قومی ٹیم کی ایشین ایونٹ […]

نیویارک کے مئیر کا نیتن یاہو کی گرفتاری کے وعدے سے بڑا یو ٹرن

نیویارک شہر کے میئر زہران ممدانی نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق اپنے سابق مؤقف میں تبدیلی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیویارک سٹی انتظامیہ کے پاس بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے گرفتاری وارنٹ پر عملدرآمد کا […]

معروف اداکارہ ٹریفک حادثے میں چل بسیں

ہالی ووڈ کی مشہور فلمی سیریز “گاڈزیلا” میں جیا کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کیلی ہوٹل 18 برس کی عمر میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق کیلی ہوٹل ریاست میری لینڈ میں پیش آنے والے ایک کار حادثے میں […]

یوکرینی صدر نے آرمی چیف کو عہدے سے ہٹا دیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانئے تفصیلات

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے بعد فوج کے سربراہ کو تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے جنرل اولیکساندر سِرسکی کو مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف کے عہدے سے ہٹا کر میخائیلو ڈریپاتی کو نیا فوجی سربراہ مقرر […]