اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارتی نمائندے کے بیان پر پاکستان نے حق جواب استعمال کرتے ہوئے ردعمل دیا۔ پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری انصار شاہ نے کہا کہ بھارتی بیان حقائق کو مسخ کرنے اور زمینی صورتحال کو غلط انداز میں پیش کرنے کی […]
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے تیل کی سپلائی اور آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی خطے میں ایران تیل فروخت نہیں کر سکے گا تو وہاں کوئی دوسرا ملک بھی تیل کی […]
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث موجودہ حالات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ کرنا آسان نہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے […]
گزشتہ چند روز کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل رد و بدل سے عوام پر اضافی مالی بوجھ پڑا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق صرف تین روز میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے 69 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا، […]
حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 297 روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی […]
بالی ووڈ کے تین بڑے سپر اسٹارز شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان نئی دہلی میں جاری طلبہ احتجاج پر خاموش رہنے کے باعث تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ملک کے بااثر فنکار ہونے کے باوجود […]
فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی پر پابندی کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پابندی کا نفاذ دو مراحل میں کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں یکم ستمبر سے […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی منظوری کے بعد موبائل کمپنیوں نے کال اور ڈیٹا پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبائل پیکجز کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 19 سے 33 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے، […]
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میرپور کے علاقے کھڑی شریف میں چیچیاں ہاؤس پہنچ کر سابق صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔ اس […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ اور ان کی آواز کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی جدوجہد ہر سطح پر جاری رہے گی۔ 27 جولائی کا انتخاب کشمیری عوام کے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹس کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے نمایاں بہتری حاصل کی ہے۔ ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں سابق قومی کپتان بابر اعظم ایک درجہ […]