آئی ایم ایف نے تازہ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں پاکستان کی معیشت سے متعلق نئی پیشگوئیاں جاری کرتے ہوئے آئندہ مالی سال 2026-27 کیلیے شرحِ نمو کم کر کے 3.5 فیصد کر دی ہے، جو اس سے قبل 4.1 فیصد متوقع تھی۔ […]
امریکی ٹی وی چینل سی این این نے امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوسرے مرحلے میں بھی امریکی وفد کی قیادت کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق اگر جنگ بندی ختم ہونے سے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اب اختتام کے قریب ہے۔ انہوں نے کہا […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے دوسرے مرحلے میں منگل کو آرام کا دن ہے اور کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا جب کہ بدھ کو لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی […]
زیرِ آب سب میرین کیبل کی مرمت کا کام آج سے شروع ہو رہا ہے جس کی وجہ سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سب میرین کیبل کی مرمت کا کام 14 […]
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ربیع فصل 26-2025 کے لیے گندم کی خریداری کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ 9 لاکھ 73 ہزار 900 میٹرک ٹن کے ہدف کے مقابلے میں اب تک صوبے بھر میں 1,061.600 میٹرک ٹن گندم خریدی جا چکی […]
بلوچستان کی سابق ایم این اے روبینہ عرفان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے سابق وزیر مملکت روبینہ عرفان نے ملاقات کی۔فریال تالپور سے ملاقات میں قلات بلوچستان سے تعلق رکھنے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کی جانب سے کیس کا چالان تیار کر لیا گیا ہے جو کل تک عدالت میں […]
چین کی وزارت خارجہ نے ایرانی بندرگاہوں پر امریکی ناکہ بندی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ اقدام‘ قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گاؤ جیاکون نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یہ اقدام خطے میں […]
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے […]
پاور ڈویژن نے پیک ریلیف اسٹریٹیجی سے متعلق پالیسی بیان میں کہا ہے کہ جولائی تا فروری بجلی صارفین کو 46 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا جبکہ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود بجلی 71 پیسے فی یونٹ سستی ہوئی۔ ترجمان کی جانب […]