//

اہم ملک کا سب سے جدید اور خطرناک جنگی طیارہ گر کر تباہ

روس کا جدید ترین جنگی طیارہ Su-57 گر کر تباہ ہو گیا، تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگی طیارے کا پائلٹ حادثے سے قبل جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ ماسکو کے دیہی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، جبکہ روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے اس حوالے سے کوئی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق Su-57 جنگی طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close