بڑی خوشخبری! پاکستان کے اہم علاقے میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت

پاکستان میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جسے ملک کے توانائی شعبے میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے جاری کردہ بیان کے مطابق سندھ کے ضلع خیرپور میں […]

زلزلے کے جھٹکے ، زمین لرز اٹھی

گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق زلزلہ گلگت، اسکردو، پتن، بالاکوٹ اور قریبی علاقوں میں محسوس ہوا۔ زلزلے کی زیرِ زمین […]

امریکی صدر کا ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے دس دن کیلئے معطل کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے مزید 10 دن کے لیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی درخواست پر 6 اپریل 2026 […]

پاکستان کی درخواست ، امریکا نے ایرانی رہنماؤں کے نام ہٹ لسٹ سے نکال دیے

پاکستان کی سفارتی سفارش پر امریکا نے ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو عارضی طور پر اپنی ہٹ لسٹ سے نکال دیا ہے، تاکہ واشنگٹن اور تہران کے درمیان ممکنہ امن مذاکرات کی راہ ہموار کی جا […]

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر یوٹرن ، کئی ہزاروں کی کمی

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں اتار چڑھاؤ کا شکار ہیں، جہاں گزشتہ کمی کے بعد ایک بار پھر قیمتیں کم ہو گئی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 11 ہزار روپے […]

سستا پیٹرول کیسے ملے گا؟ حکومت کی جانب سے نیا نظام متعارف

حکومت نے توانائی بحران کے دوران کم آمدن والے افراد کو سستا پیٹرول فراہم کرنے کے لیے ایک نیا طریقہ کار تیار کر لیا ہے، جس کے تحت سبسڈی موبائل ایپ کے ذریعے دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی کی تیار کردہ […]

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کو لاہور میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنی فیملی سے ملاقات کے لیے لاہور آئی ہوئی تھیں کہ اسی دوران پولیس نے انہیں حراست میں لے […]

جے شنکر کو پاکستان مخالف غیر مہذب بیان مہنگا پڑ گیا

بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر کو پاکستان مخالف حالیہ غیر مہذب بیان پر شدید تنقید کا سامنا ہے، یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب پاکستان، امریکا اور ایران کے درمیان سفارتی روابط میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ بھارتی اپوزیشن رہنماؤں […]

بڑا جھٹکا ، اہم پی ٹی آئی رہنما سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو سینیٹ کی نشست کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مراد سعید کو آئین کے آرٹیکل 63(1)(h) کے تحت نااہل قرار دیا گیا، جبکہ ان کی […]

وفاقی آئینی عدالت کا اہل کتاب لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی پر اہم فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے کم عمر مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادی سے متعلق ایک اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مسلمان مرد شرعی طور پر اہلِ کتاب خواتین سے نکاح کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت […]

close