دنیا بھر میں 5G ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے اور صارفین بھی جدید سمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کی طرف منتقل ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی 5G نہ صرف انٹرنیٹ کی رفتار کو کئی گنا بڑھاتا ہے بلکہ کم لیٹنسی (تاخیر)، بہتر کال کوالٹی […]
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے منفرد انداز میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا، اسرائیل پر داغے جانے والے میزائلوں پر “Thank You Peoples of Pakistan” لکھا گیا اور اس کے ساتھ حملوں کی ویڈیو بھی جاری کی گئی۔ ایران کے شہر قم پر بمباری کے بعد […]
مختلف ادویات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے مریضوں اور عام شہریوں کے لیے ادویات کی رسائی مشکل ہو گئی ہے۔ انسولین کی قیمت دو گنا سے بھی زائد بڑھ گئی ہے۔ مثال کے طور پر، انسولین ہیوما پین […]
اسلام آباد میں جاری بیان کے مطابق ایم او ایل پاکستان نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ٹل بلاک میں گیس کے نئے ذخیرے کی دریافت کا اعلان کیا ہے جس سے یومیہ تقریباً چھبیس اعشاریہ پانچ ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہونے کی توقع […]
ذرائع کے مطابق 95 کے ایوان میں 21 سینیٹرز نے تحریری طور پر تنخواہ میں 25 فیصد کمی کی کفایت شعاری مہم میں حصہ لینے کی منظوری دے دی، جبکہ بیشتر سینیٹرز نے سیکرٹریٹ کے میمورنڈم کا جواب نہیں دیا۔ ذرائع کے مطابق وہ سینیٹرز […]
وزیر خوراک سندھ مخدوم محبوب الزمان نے دیگر وزرا کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3500 روپے فی من مقرر کر دی ہے۔ مخدوم محبوب الزمان کے مطابق یکم اپریل سے گندم کی خریداری کا […]
حکومت نے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی کے منصوبے کے تحت 24 ہزار موبائل فونز خریدنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز […]
سندھ حکومت نے امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے جدید واٹر مارکنگ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت کراچی میں نویں جماعت کے تمام اور میٹرک کے صرف دو پرچے ای مارکنگ کے ذریعے لیے جائیں گے۔ تفصیلات […]
وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان نے پنجاب کی ‘آسان کاروبار فنانس اسکیم’ کو کامیاب ماڈل قرار دیتے ہوئے دیگر صوبوں کو بھی اسی طرز پر منصوبے شروع کرنے کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہارون اختر خان نے چھوٹے اور درمیانے درجے […]
حکومتِ بلوچستان نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کے پیش نظر صوبے بھر میں سرکاری دفاتر کے معمولات میں تبدیلیاں کر کے ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا نیا نظام نافذ کر دیا ہے، جبکہ مخصوص دنوں میں دفاتر مکمل طور […]
دیپالپور روڈ پر ایک ٹریفک حادثے میں 5 طلبہ سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ رکشہ اور ٹرک کے درمیان شدید ٹکر کے نتیجے میں پیش آیا، زخمیوں میں ایک خاتون ٹیچر اور رکشہ ڈرائیور بھی شامل ہیں۔ […]