حکومت نے عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرض لینے کا فیصلہ کرلیا،3 سال کے لیے یورو اور سکوک بانڈز کے ذریعے فنڈز لینے کا پلان ہے۔ وزارت خزانہ کی دستاویزات کےمطابق گرین بانڈ،سکوک اوردیگربانڈزجاری کرنےکی تیاری کی جارہی ہے، غیرملکی بینکوں اورمالیاتی اداروں سےبولیاں […]
