امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت فوجی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے انہیں قتل کرنے کی کوئی بھی کوشش کی تو امریکا ایران پر ہزاروں میزائل داغنے کے لیے تیار ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ […]
افغان وزیر نے بھارت کے دورے کے دوران ایک متنازع بیان دیتے ہوئے افغانستان اور بھارت کا ڈی این اے ایک قرار دے دیا۔ نئی دہلی میں گفتگو کرتے ہوئے افغان عبوری حکومت کے وزیرِ زراعت مولوی عطا اللہ عمری نے کہا کہ انہیں بھارت […]
امریکا نے ایران کو الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہفتے تک عوامی طور پر اعلان کرے کہ آبنائے ہرمز میں حملے بند کیے جا رہے ہیں اور یہ آبی گزرگاہ جہاز رانی کے لیے کھلی رہے گی۔ امریکا نے ایران سے […]
وینزویلا میں دو ہفتے قبل آنے والے دو طاقتور زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرتے ہوئے 4 ہزار 118 ہو گئی ہے، جبکہ 16 ہزار 740 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 24 […]
آسام: بھارتی ریاست آسام میں ایک سے زیادہ شادیاں کرنے والے سرکاری ملازمین کو ملازمت سے برطرف کرنے کے لیے قانون متعارف کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسام حکومت نے متعدد شادیاں کرنے کے خلاف اپنی پالیسی مزید […]
نئی دہلی: افغانستان کے وزیر زراعت، آبپاشی و لائیو اسٹاک مولوی عطااللہ عمری اپنے پہلے سرکاری دورۂ بھارت پر مختلف بھارتی حکام سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولوی عطااللہ عمری نے کہا کہ یہ ان کا بھارت […]
میڈرڈ: اسپین کے جنوبی علاقے میں جنگلات میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ 23 زخمی ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق آگ جنوبی اسپین کے قصبے لوس گالاردوس کے قریب بھڑکی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے وسیع […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست کی ہے، جس پر امریکا نے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے ایران کو واضح طور پر […]
یونانی فضائیہ کا ایف-16 طیارہ دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، ہنگامی لینڈنگ کے بعد آگ بھڑک اٹھی یونانی فضائیہ کا ایک ایف-16 جنگی طیارہ دورانِ تربیتی پرواز فنی خرابی کا شکار ہو گیا، جس کے باعث اسے زاکنتھوس ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ […]
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے بااثر شخص ہیں اور پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ ان سے بہت پیچھے ہیں، تاہم دستیاب اعداد و شمار ان کے اس دعوے کی تائید […]
نئی دہلی: بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں ایک افسوسناک واقعے میں ہاسٹل میں سوئی ہوئی چار طالبات کو سانپ نے ڈس لیا، جس کے نتیجے میں 12 سالہ طالبہ ورشا جان کی بازی ہار گئی، جبکہ تین دیگر طالبات اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ بھارتی […]