جنگ کے خاتمے سے متعلق ایرانی صدر نے واضح پیغام دیدیا

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیا ہے کہ جنگ تمام حالات کو مدنظر رکھ کر ختم کی جائے گی اور ملکی حفاظت و سلامتی کے لیے مسلح افواج کا کردار تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔ ایرانی صدر نے اپنے مفادات کے ہر قیمت پر تحفظ […]

بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب

اطلاعات کے مطابق بھارت ایک اور فالس فلیگ آپریشن کی تیاری کر رہا ہے، جس میں بے گناہ پاکستانی، خاص طور پر وہ کشمیری جو غلطی سے سرحد پار کر گئے ہیں، کو بھارتی سیکیورٹی فورسز زبردستی استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ […]

ایران جنگ عالمی معیشت کیلئےخطرہ ، آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

عالمی مالیاتی ادارے نے ایران جنگ کو عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس جنگ کے اثرات صرف خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ عالمی معیشت بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ International Monetary Fund (آئی ایم ایف) […]

کاروباری شعبے کیلئےبڑے معاشی ریلیف پیکیج کا اعلان

دبئی میں کاروباری شعبے کے لیے ایک ارب درہم کے معاشی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ منظوری ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کی زیر صدارت ہونے والے دبئی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں دی گئی۔ دبئی میڈیا آفس کے مطابق […]

ایران کیخلاف جنگ، پہلا ملک جس نے امریکی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

سپین:کی وزیر دفاع مارگریٹا روبلس نے کہا کہ یہ بات شروع ہی سے امریکی فوج اور افواج پر بالکل واضح کر دی گئی تھی اس لیے امریکی طیاروں کو نہ تو یہاں اڈوں کے استعمال کی اجازت ہے اور نہ ہی ایران میں جنگ سے […]

افغانستان میں سیلابی صورتحال، بڑا جانی نقصان ہوگیا

کابل (آئی این پی )افغانستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے کئی صوبوں میں جمعرات سے جاری شدید بارشوں نے تباہی پھیلارکھی ہے۔افغان حکام کے مطابق بارش، سیلاب، مٹی کے تودے […]

ایران پر جوہری حملے کی تیاری؟ دعوے نے تہلکہ مچا دیا

اقوامِ متحدہ سے منسلک ایک مبینہ سفارتکار کے مستعفی ہونے اور حساس معلومات لیک کرنے کے دعوے نے عالمی سطح پر تشویش پیدا کر دی ہے۔ غیر مصدقہ رپورٹس کے مطابق اس سفارتکار نے دعویٰ کیا ہے کہ اقوام متحدہ ایران کے خلاف ممکنہ طور […]

ایران کے تباہ کن حملے،اسرائیل کو بڑا نقصان اٹھانا پڑ گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے داغے گئے میزائل حملے کے نتیجے میں اسرائیل کی کیمیکل فیکٹری شدید نقصان کا شکار ہو گئی ہے۔ میزائل حملے کے بعد فیکٹری سے زہریلے مواد کے اخراج کا خدشہ پیدا ہو گیا، جس کے پیشِ نظر قریبی آبادی […]

ایران جنگسے متعلق آسٹریلیا نے ٹرمپ سے بڑا مطالبہ کر ڈالا

آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران میں جاری جنگ کے مقاصد کو واضح کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر سے چاہتے ہیں کہ وہ ایران جنگ میں اصل […]

توانائی کا عالمی بحران، شہریوں کو اہم ہدایات جاری

عالمی توانائی کے بحران نے مصر تک اثر ڈالا ہے، جس کے نتیجے میں حکومت نے اسٹورز اور مالز کو جلد بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہریوں کو گھر سے کام کرنے اور اسٹریٹ لائٹس مدھم کرنے کی ہدایت […]

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک بار پھر بلند ترین سطح پر ، بری خبر آگئی

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے توانائی کے بحران کے خدشات کو مزید شدت دی ہے۔ برینٹ کروڈ آج 3.09 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 115.66 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ […]

close