تہران امریکی صدر ٹرمپ کے بیانات پر ایرانی پاسداران انقلاب نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو ٹرمپ کی مضحکہ خیز باتوں سے نہیں کھولا جائے گا۔تہران سے ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال مضبوطی سے ہمارے […]
ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک ہی دن میں دو اہم فیصلے سامنے آئے ہیں۔ امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں 40 کروڑ ڈالر مالیت کے بال روم منصوبے پر عارضی طور پر کام روکنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا […]
فرانس سے 60 سے زائد رافیل طیارے خریدنے کے باوجود بھارتی فضائیہ کو مکمل آپریشنل آزادی حاصل نہیں ہو سکی۔ ملٹری واچ میگزین کی رپورٹ کے مطابق، فرانس نے بھارت کو رافیل لڑاکا طیارے کا سورس کوڈ دینے سے انکار کر دیا ہے اور بھارتی […]
منگل کی صبح تین گھنٹوں کے لیے ہیکرز کو ایک سافٹ ویئر ڈویلپر کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل ہو گئی، جو اوپن سورس سافٹ ویئر “ایگزیوس” کی نگرانی کرتا ہے۔ ہیکرز نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنے والے […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا خواہاں ہے، تاہم اس کے لیے کچھ شرائط پوری ہونا ضروری ہیں۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے صدر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
پولینڈ نے اپنا پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولش وزیرِ دفاع نے بتایا کہ پیٹریاٹ بیٹریاں اور ان کا اسلحہ پولینڈ کی فضائی حدود اور نیٹو کے مشرقی محاذ کے دفاع کے […]
روس کے کریمیا علاقے میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ اے این-26 گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق حادثے میں 23 مسافر اور 6 عملے کے ارکان جان کی بازی ہار گئے۔ حکام نے بتایا کہ […]
ایندھن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کے بعد کورین ایئرلائن نے ایمرجنسی موڈ فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کورین ایئرلائن کے مطابق ایندھن کے اخراجات کسی بھی فضائی کمپنی کے کل خرچ کا تقریباً 30 فیصد ہوتے ہیں، اور تیل کی موجودہ […]
اسرائیل کی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے اسرائیلی شہریوں کے قتل میں ملوث فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازع قانون منظور کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو بھی ذاتی طور پر پارلیمنٹ میں موجود رہے اور بل کے حق میں ووٹ […]
جنوبی لبنان میں ایک دھماکے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کی گاڑی تباہ ہو گئی اور ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جنوبی لبنان میں ہونے والے اس دھماکے میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دو اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ […]
برطانیہ نے ایران کے خلاف کسی بھی زمینی کارروائی میں حصہ نہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ برطانوی افواج ایران میں امریکہ کے زمینی حملے کا حصہ نہیں بنیں […]