واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے بعد کیوبا کی باری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کیوبا کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ حیران کن ہے تاہم وہ پہلے ایران جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں، اس کے […]
ریاض: سعودی عرب نے نجی شعبے کے لیے عیدالفطر کے موقع پر چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ عرب خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت کے سرکاری ترجمان محمد الرزقی نے اعلان کیا ہے کہ نجی اور غیر منافع بخش […]
واشنگٹن: ایران کے خلاف جنگ امریکا کے بجٹ پر بہت بھاری پڑ رہی ہے اور جنگ کے ابتدائی 100 گھنٹوں میں ہی تقریباً 3.7 ارب ڈالر بارود کی نذر ہو گئے ہیں۔ واشنگٹن میں قائم امریکی تھنک ٹینک سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز (CSIS) […]
کولمبو: سری لنکا کی بحریہ اور فضائیہ نے منگل کے روز ایرانی بحریہ کے ایک فریگیٹ سے موصول ہونے والی ہنگامی کال کے بعد سمندر میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 32 افراد کو زندہ بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی آبدوز نے بھارت میں بحری […]
ابوظبی: مشرق وسطیٰ میں کشیدہ جنگی صورتحال کے باعث متحدہ عرب امارات میں تعلیمی اداروں نے طلبہ و اساتذہ کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے مقررہ وقت سے قبل ہی ایک ہفتے کی اسپرنگ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق ملک […]
دبئی: دبئی کے ولی عہد اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے عید الفطر سے قبل تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہیں وقت سے پہلے ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ حمدان کی ہدایت پر دبئی […]
واشنگٹن: ایران میں رجیم چینج کے لیے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کا بڑا پلان سامنے آ گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سی آئی اے ایران میں بغاوت کے لیے کردوں کو تیار کر رہی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صدر […]
کولمبو: سری لنکا کے جنوبی ساحل کے قریب ایرانی بحریہ کا جنگی جہاز ‘آئی آر آئی ایس دینا’ ڈوب گیا جس کے بعد بحر ہند میں بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی وزارت دفاع کے […]
تہران: اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ جو آج 4 مارچ کو ادا کی جانی تھی، ملتوی کر دی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسپین کو تجارتی اور معاشی دھمکیوں پر یورپی یونین کا بڑا بیان سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ اس گفتگو […]
ایران نے امریکا اور اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور پر بند کر دیں۔ تہران میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ موجودہ جنگ ایران کی خواہش نہیں تھی […]