دبئی، دوحہ، منامہ اور اربیل میں مزید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ ابتدائی طور پر ان تازہ دھماکوں کی نوعیت معلوم نہیں ہو سکی۔ گزشتہ روز بھی انہی شہروں میں دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ اربیل میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کے […]
چین نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مزید کشیدگی پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کر سکتی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ نے حملوں پر گہری تشویش کا اظہار […]
امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں آیت اللّٰہ سید علی حسینی خامنہ ای شہید ہوگئے ہیں، ایران کے سرکاری میڈیا نے شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے ملک بھر میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ایران کی سرکاری […]
اٹلی نے اپنے ویزا نظام میں بڑی اور اہم تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ درخواست دہندگان کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے 2026 کی دوسری سہ ماہی میں مکمل طور پر ڈیجیٹل ویزا پلیٹ فارم متعارف کرایا جائے گا۔ اس اقدام […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف ایک بڑا فوجی آپریشن شروع کر دیا ہے اور اس کارروائی کا مقصد ایران کی بحری اور میزائل صلاحیتوں کو ختم کرنا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر […]
ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جبکہ عراق نے بھی فوری طور پر اپنی فضائی حدود بند کر دی ہیں۔ عراقی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اربیل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر […]
بولیویا میں ایک ہولناک فضائی حادثے نے شہریوں کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں ائیر فورس کا طیارہ مصروف شاہراہ پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 30 سے زائد زخمی […]
ایران نے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے تہران سمیت مختلف شہروں پر مبینہ حملوں کے بعد سخت ردعمل کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوابی کارروائی انتہائی شدید ہوگی۔ ایرانی اور بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملے دارالحکومت تہران کے علاوہ اصفہان، […]
افغان دارالحکومت کابل میں طالبان وزارت دفاع کی عمارت کے اندر مبینہ طور پر اندرونی جھڑپوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں غیر ملکی میڈیا ادارے آماج نیوز کے مطابق پاکستان کے آپریشن ضرب للحق کے دوران جاری فضائی حملوں کے پس منظر میں وزارت دفاع […]
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف ایک اور عدالتی فیصلہ آ گیا، وفاقی جج نے غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی روک دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کی غیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کے خلاف عدالتی حکم […]
جنوبی کوریا میں جنوبی کورین فضائیہ کا ایک ایف 16 سی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ یونگجو شہر کے قریب پہاڑی سلسلے میں اس وقت پیش آیا جب طیارہ تربیتی مشقوں میں مصروف تھا۔ اطلاعات کے […]