امریکا نے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی درخواست پر آمادگی ظاہر کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی درخواست کی ہے، جس پر امریکا نے آمادگی ظاہر کر دی ہے۔

صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے ایران کو واضح طور پر آگاہ کر دیا ہے کہ جنگ بندی اب ختم ہو چکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے ہم سے بات چیت جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی، جس پر امریکا نے اتفاق کیا، تاہم تہران کو دوٹوک انداز میں بتایا گیا ہے کہ جنگ بندی اب برقرار نہیں رہی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close