//

ٹرمپ کا کھلے عام بحری قذاقی کا اعتراف ، ایران کا رد عمل سامنے آ گئا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ امریکا کے صدر نے ایرانی جہازوں کے غیر قانونی قبضے کو کھلے عام ’’سمندری ڈاکہ زنی‘‘ قرار دیتے ہوئے ڈھٹائی سے کہا کہ ’’ہم قزاقوں کی طرح عمل کرتے ہیں۔‘‘ […]

ایران کا آبنائے ہرمز کے لیے نیا قانون بنانے کا اعلان ، کونسے جہاز نہیں گزر پائیں گے ؟خبر آگئی

ایران نے آبنائے ہرمز کے انتظام کے لیے نیا قانون بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران کے نائب اسپیکر کا کہنا ہے کہ ایک نیا قانون تیار کیا جا رہا ہے جس کے تحت اسرائیلی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں […]

بانی پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے منگنی کر لی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اسکرین رائٹر اور ڈاکیومنٹری پروڈیوسر جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش،آسٹریلوی ارب پتی فنانسر کیمرون او’ریلی سے […]

بھارت کےغیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات پرپاکستان کا اقوام متحدہ میں اصولی مؤقف

پاکستان نے پہلگام فالس کی آڑمیں بھارت کو کسی بھی قسم کی مہم جوئی سے پہلے ہی خبردار کردیا تھا۔ پاکستان نےبھارتی جارحیت سے قبل ہی اس کے ناپاک عزائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔ 2مئی 2025کو اقوام متحدہ میں مستقل پاکستانی مندوب […]

کیا عالمی تجارتی جنگ شروع ہو گئی؟ چین نے امریکا کو چیلنج کر دیا

بیجنگ : چین نے امریکا کی جانب سے ایرانی تیل خریدنے والی کمپنیوں پر پابندیاں لگانے کے اعلان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے پانچ چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خلاف قانونی اور انتظامی […]

ایران نے امریکا کے سامنےآبنائے ہرمز کھولنے کے بدلے بڑی پیشکش کر دی

وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق ایران کی نئی تجاویز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے امریکا کو پیشکش کی ہے کہ حملے روکنے کی ضمانت اور محاصرہ ختم کرنے کے بدلے آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی۔ ایران […]

ٹرمپ کا مقاصد کے حصول تک ایران جنگ جاری رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے مقاصد حاصل کیے بغیر ایران کے ساتھ جاری جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ فلوریڈا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جلد بازی میں جنگ سے باہر […]

افسوسناک خبر ، کشتی اُلٹ گئی

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے جابل پور میں برگھی ڈیم کے قریب سیاحتی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کشتی حادثہ اس وقت پیش آیا جب […]

امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سےآبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے ایران کو فیس دینے پر خبردار کر دیا گیا

امریکی محکمہ خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایران کو کسی بھی قسم کی ادائیگی کرنے والے جہازوں کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی […]

ایران کیساتھ مسلح کشیدگی ختم ؟؟؟ ٹرمپ نےکانگریس کو خط لکھ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کانگریس کے رہنماؤں کو ارسال کیے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مسلح کشیدگی ختم ہو چکی ہے، جس کے بعد 60 دن کے اندر قانون ساز ادارے سے منظوری لینے کی شرط اب لاگو […]

close