اہم رہنما نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگا ہے اور ایک اور اہم رہنما نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔ تحریک انصاف ضلع لیہ سے سجاد حسین المعروف سجن خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے […]

علیمہ خان کیخلاف عدالت کا بڑا فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی، تاہم علیمہ خان اور […]

پی ٹی آئی کا بڑا سیاسی فیصلہ، مفاہمت کیلئے تیار

پاکستان تحریک انصاف نے سیاسی مفاہمت کے لیے ایک قدم آگے بڑھنے کی تیاری ظاہر کی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ رابطہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم […]

خوشخبری ، ملک کےاہم علاقے سے تیل و گیس کی بڑی مقدار دریافت

ملکی سطح پر تیل و گیس کے پیداواری شعبے سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، جس کے مطابق خیبر پختونخوا میں واقع نشپا بلاک سے بڑی مقدار میں تیل و گیس دریافت ہوئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں گیس و تیل کی یہ دریافت او […]

پاکستان نے برطانیہ کو بڑی پیشکش کر دی

برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے برطانیہ کو مجرموں کے تبادلے کے لیے ایک تجویز پیش کر دی گئی ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے مجرموں کے تبادلے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ان […]

حکومت مخالف تحریک سے متعلق جے یو آئی کا بڑا موقف سامنے آ گیا

جے یو آئی کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ مشاورت کے بعد حکومت مخالف تحریک کا اعلان کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

رجب بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا

ہائیکورٹ نے یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی دس دن کی راہداری ضمانت منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرون ملک میں موجود ملزمان کے خلاف گیمنگ ایپ، سائبر کرائم سمیت دیگر کیسز کی سماعت […]

بجلی کے صارفین پر اضافی بوجھ ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

وفاقی حکومت نے بجلی کے صارفین پر اربوں روپے کے اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے کوارٹرلی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صارفین […]

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے اہم اعلان

نیشنل سیونگز نے چالیس ہزار روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان آج، دس دسمبر 2025 کو، کر دیا ہے جو رواں سال کی آخری قرعہ اندازی ہے۔ بدھ کے روز سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے چالیس ہزار روپے کے پریمیم پرائز […]

close