سرکاری بھرتیوں میں بڑا بدلاؤ

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اداروں میں بھرتیوں کا طریقہ کار یکسر بدل دیا ہے۔ اب صوبے کے تمام سرکاری اداروں میں جاری اور آئندہ بھرتیاں صرف ایٹا (ایڈوانس ٹیسٹنگ اتھارٹی) کے ذریعے کی جائیں گی۔ محکمہ لائیو اسٹاک، فشریز اور کوآپریٹو نے جاری اعلامیہ […]

بلدیاتی انتخابات، شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق انتخابات 15 فروری کو ہوں گے جبکہ پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ […]

کینسر اور دل کے مریضوں کے لیے نئے خصوصی کارڈ، حکومت کا بڑا ریلیف

لاہور: پنجاب حکومت نے کینسر اور کارڈیک سرجری کے مریضوں کے لیے خصوصی کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اہم اجلاس میں “وزیراعلیٰ اسپیشل اینیشیٹو برائے کینسر پیشنٹ کارڈ” کے اجراء کی منظوری دے دی گئی۔ […]

سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ پو گیا ، کتنا ؟ جانئے

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق 4 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1,379 روپے رہی، […]

ٹک ٹاک میں ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف

ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے “نیئر بائی فیڈ” نامی ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے لوگ اپنے اردگرد کے مقامات اور مقامی سرگرمیوں سے متعلق مواد دیکھ سکیں گے۔ یہ فیچر ابتدائی طور پر برطانیہ، فرانس، اٹلی اور جرمنی میں […]

بڑے عہدوں پر ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقع ، عوام کیلئے اچھی خبر

نادرا نے تین اہم عہدوں پر ملازمت کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ یہ پوزیشنیں اسلام آباد اور گلگت بلتستان کے دفاتر کے لیے ہیں، اور درخواست دینے کی آخری تاریخ 21 دسمبر 2025 ہے۔ پہلی پوزیشن اسلام آباد میں “ڈائریکٹر (کوالٹی منیجمنٹ)” کی ہے، […]

گیس صارفین کے لئے اہم اعلان

سوئی ناردرن گیس کمپنی (ایس این جی سی) نے سردیوں میں گیس کی فراہمی کے حوالے سے اہم اعلان جاری کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک بلا تعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ کمپنی نے […]

آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف کابڑا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے پہلے متعدد اہم اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارے نے ٹیکس نظام کو آسان بنانے، ٹیکس استثنیٰ کو کم کرنے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،اہم پیپلز پارٹی کے رہنما کے گھر سے افسوسناک خبر آ گئی

پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ کے والد غلام مرتضیٰ شاہ کا 87 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ انہیں چار بیٹیاں اور ایک بیٹا سمیت پسماندگان چھوڑ گئے ہیں۔ مرحوم کے جسدِ […]

اڈیالہ کے باہر تماشہ ہوا تو ۔۔۔۔۔، طلال چوہدری کی سخت وارننگ

اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ اگر اڈیالہ جیل کے باہر دوباره کوئی ہنگامہ یا تماشہ برپا ہوا تو متعلقہ قیدی کو فوراً ایسی جگہ منتقل کردیا جائے گا جہاں اس کی مکمل حفاظت یقینی ہو۔ گفتگو کے […]

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کی اچانک علیحدگی

بھمبر: پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پریس کانفرنس کے دوران پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ طارق محمود کا کہنا تھا کہ وہ کسی ایسی جماعت کا حصہ نہیں رہ سکتے جو ملکی اداروں […]

close