پی ٹی آئی کے جلسے سے واپسی پر حادثے میں ایک کارکن ہلاک، تین زخمی پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے واپسی کے دوران کارکنوں کی گاڑی کے حادثے کا شکار ہونے سے ایک کارکن ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن […]
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ اضافہ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے، جس کے بعد گوشت 480 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔ زندہ […]
سوئی ناردرن گیس کمپنی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا۔ حکام کے مطابق دسمبر سے فروری تک صارفین کو وقفے وقفے سے گیس فراہم کی جائے گی تاکہ وہ کھانا پکانے کی ضروریات پوری کر سکیں۔ […]
پی ٹی اے نے پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار کے حصول کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو ٹیلی نار پاکستان […]
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے داخلوں کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ طلبہ 12 دسمبر تک سنگل فیس کے ساتھ داخلے جمع کروا سکتے ہیں، جبکہ 13 سے 22 دسمبر تک داخلے جرمانے کے ساتھ جمع کرائے جا سکیں گے۔ نوٹیفکیشن 5 دسمبر کو […]
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی، جسے فائر بریگیڈ کی ٹیم نے جلد ہی قابو پالیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے تین فائر ٹینڈرز تعینات کیے گئے تھے۔ ابتدائی […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق، 9 مئی کے فسادات کے بعد ان رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں ڈالنے کی باقاعدہ […]
لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں ایک 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچہ ریحان والد کے ساتھ ناشتہ لینے آیا تھا اور والد کے پیچھے چلتے ہوئے مین ہول میں گر گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے دو […]
سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران بھی ذمہ دارانہ رویہ اختیار نہیں کیا اور مسلسل ایسی زبان استعمال کرتے رہے جو قومی یکجہتی کے […]
پاکستان میں 40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر یہ ہے کہ سال 2025 کی آخری قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نیشنل سیونگز سینٹر کے مطابق یہ قرعہ اندازی 10 دسمبر 2025 […]
ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 44 ہزار […]