سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق اہم خبر آ گئی

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسپیشل ڈسپنسیشن پالیسی 2023 کے تحت بی ایس 1 تا 16 ملازمین کو ہائر ٹائم اسکیل ملنے پر متعلقہ اعلیٰ اسکیل کی تنخواہوں اور الاؤنسز کی ادائیگی کی […]

بجٹ 2026-27 کیسا ہوگا؟ وفاقی وزیر نے اہم باتیں بتا دیں

 وزیر مملکت برائے قومی ورثہ و ثقافت حذیفہ رحمان نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ 2006-27 عوام دوست ہوگا بجلی اور پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف دیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے بجٹ 2006-27 کو عوام دوست، کسان دوست اور صنعتکار دوست قرار دیتے ہوئے بجلی، […]

عدالت کا پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم ، کب تک ؟ جانئے

عدالت نے مختلف مقدمات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور رہنماؤں کو 23 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماوں کے خلاف 26 نومبر ،سپریم کورٹ ودیگر احتجاجوں پر درج مقدمات   میں […]

دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

لاہور: پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔  محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ائیر بیسز اور ہوائی اڈوں کو محفوظ بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور  مذکورہ علاقوں میں کبوتر بازی، لیزر لائٹ کے […]

سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، بڑی کامیابی حاصل کر لی

فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ افغانی خارجی بصیر سیکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران جہنم واصل ہوگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے سارا نان کےعلاقےارجم کلی میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے اہم افغانی کمانڈر بصیر کو ہلاک جبکہ اُس کے […]

خبردار ، ،فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

پی ڈی ایم اے پنجاب کی طرف سے دریائے چناب کے لیے فلڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ آبپاشی کے لیٹر کے پیش نظر متعلقہ اضلاع اور محکموں کو ممکنہ سیلاب  کےبارے میں  الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے […]

انمول پنکی کے اکاونٹس میں کون کون رقم بھیجتارہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

 کوکین ڈیلرانمول پنکی کے اکاونٹس میں پیسے بھیجنے سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔  قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں پیش کی گئی دستاویز کے مطابق رقم منتقل کرنے والوں میں سیاستدان، شو بز شخصیات اور کئی بڑے نام شامل ہیں۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ ڈیڑھ […]

مذاکرات ختم، آئی ایم ایف کا اہم مطالبہ سامنے آ گیا

اکستان کی آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف اور معاشی پالیسیوں پر مذاکرات مکمل ہوگئے۔ آئی ایم ایف مشن چیف ایوا پیرو وا کی سربراہی میں وفد نے 13 سے 20 مئی تک پاکستان کا دورہ کیا، جس دوران وفاقی […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم سیاسی جماعت کے رہنما انتقال کر گئے

جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر میاں مقصود انتقال کر گئے. میاں مقصود پیپلز پارٹی لاہور کی آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر مجید غوری کے سُسر تھے. میاں مقصود کی نماز جنازہ آج نماز عصرکےبعد منصورہ میں ادا کی جائے گی. […]

طلبہ اور والدین کو مشکل میں، فیسوں میں اچانک اضافہ

لاہور:  گورنمنٹ کالج ہونیورسٹی لاہور کے طلبہ نے سمر/ ریپیٹ سیمسٹر فیسوں میں اچانک اور بھاری اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔طلبہ کے مطابق فی مضمون فیس 6 ہزار روپے سے بڑھا کر 15 ہزار روپے کر دی گئی ہے، اور یہ فیصلہ بغیر […]

جرگہ سسٹم کے خلاف بڑا قانون

  کراچی: سندھ اسمبلی میں غیر قانونی جرگوں اور متوازی عدالتی نظام کے خلاف اہم بل پیش کر دیا گیا ہے۔ رکن اسمبلی نجم مرزا نے سندھ پروہبیشن آف ان لا فل جرگاز بل 2026 اسمبلی میں جمع کرایا، جس کا مقصد غیر قانونی جرگوں، […]