حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کا فیصلہ کر لیا ہے، حالانکہ کلین اسپیکٹرم کی شرط پوری نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پرائم اسپیکٹرم کے 194 میں سے 140 میگا ہرٹز کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے، تاہم اس وقت عدالت کی […]
ہونڈا موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ کمپنی نے بینک الفلاح کے اشتراک سے زیر مارک اپ آسان اقساط پر ایک اسکیم متعارف کرائی ہے۔ یہ پیشکش محدود مدت کے لیے ہے اور خریدار اپنے بینک کریڈٹ کارڈ کے ذریعے […]
پاکستان میں “سپر فلو” وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے اور یہ وبا کی شکل اختیار کر چکا ہے، جس کے سبب سردیوں کے آغاز میں اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہونے کا خطرہ ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) کے حکام کے مطابق، […]
معروف مذہبی شخصیت پیر عبدالرحیم نقشبندی انتقال کر گئے، مولانا فضل الرحمان نے ان کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پیر عبدالرحیم نقشبندی مرحوم […]
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں منفی رجحان جاری رہنے کے باعث وفاقی حکومت 16 دسمبر 2025 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن […]
اسلام آباد: پاکستان نے قرض پروگرام کے لیے آئی ایم ایف کی 23 شرائط پر اتفاق کر لیا ہے، جس میں توانائی، مالیاتی، سماجی شعبے، اسٹرکچرل، مانیٹری اور کرنسی سے متعلق اقدامات شامل ہیں۔ پاکستان نے آئی ایم ایف سے یقین دہانی کرائی ہے کہ […]
اسلام آباد: 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، جس کے تحت فی لیٹر 11 روپے 85 پیسے تک کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی ہے، جس کے مطابق پیٹرول فی لیٹر 36 پیسے سستا […]
نوشہروفیروز: قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث ہونے والے تصادم میں 100 سے زائد بھیڑ اور بکریاں ہلاک ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ نوشہروفیروز میں پیش آیا، جہاں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں اور ایک ٹرالر الٹ گیا۔ الٹے ہوئے ٹرالر میں […]
پاکستان میں ایم جی نے اپنی نئی الیکٹرک گاڑی بنگو ای وی کی قیمت کا اعلان کر دیا ہے، جو کمپنی کی الیکٹرک وہیکل لائن میں ایک تازہ اضافہ ہے۔ یہ الیکٹرک ہیچ بیک کار شہری استعمال کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے اور جدید […]
عالمی بینک نے پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس رقم سے 45 لاکھ افراد کو صاف پانی، نکاسی آب اور ویسٹ مینجمنٹ کی بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ عالمی بینک نے پنجاب انکلوسیو سٹیز پروگرام کے لیے […]
اسٹیٹ بینک نے 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈ جیتنے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ 40 ہزار مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کی فہرست آج سیالکوٹ میں جاری کی گئی۔ یہ پریمیم پرائز بانڈ […]