بلاول بھٹو کا بھی ای چالان کٹ گیا، بلاول نے کیا وائلیشن کی؟ تفصیل سامنےآگئی

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی ای چالان سسٹم سے محفوظ نہ رہ سکے، کراچی میں ان کی زیر استعمال گاڑی کا ٹریفک چالان جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گاڑی نمبر BF-7776، جو ڈاکٹر ڈنشا ہوشنگ […]

عیدالاضحٰی پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ، شیڈول کیا ہوگا ؟ جانئے

عیدالاضحٰی کے موقع پر چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین آج کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں کے درمیان تین خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پاکستان […]

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب نے دفاعی تعاون کے فروغ کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور سعودی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس کے دوران دونوں ممالک نے دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ وفاقی […]

ملک کے اہم علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ، خوارج مارے گئے

بلوچستان کے علاقے پشین میں واقع سرخاب کیمپ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پشین کے علاقے سرخاب کیمپ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے […]

پی ٹی آئی اب سیاست نہیں، ٹک ٹاک تحریک چلا رہی ہے، طلال چوہدری کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب سیاست کے بجائے ٹک ٹاک کی حد تک تحریک چلا رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے کبھی […]

لوڈشیڈنگ پر مکمل پابندی عائد

سکھر: سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی سے متعلق عوامی شکایات پر بڑا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے حکم میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جبکہ ٹرانسفارمرز اور بجلی کی تاریں اتارنے […]

پاکستان اور ترکیہ کا نیا دفاعی اتحاد؟ تفصیلات نے سب کو چونکا دیا

اسلام آباد: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ترکیہ کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے ترک فضائیہ اور دفاعی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ دورے کے دوران ائیر چیف نے ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل ضیا کمال کادی اوغلو، […]

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام سے بچے کے لیے 5000 روپے حاصل کرنے کا طریقہ کار، جانئے

بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام’ کے تحت بچے کیلئے 5 ہزار روپے تک وظیفہ حاصل کرنے کی رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے ملک بھر میں اسکولوں میں بچوں کے داخلے بڑھانے اور غریب خاندانوں کے بچوں کو تعلیم سے […]