پاکستان ریلویز کی مہنگی ترین گرین لائن ٹرین کی خستہ حالی بے نقاب ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ریلویز کی مہنگی ترین گرین لائن ٹرین کی بوگیوں کی انتہائی خراب اور خطرناک حالت سامنے آ گئی ہے۔ کراچی آنے والی گرین لائن ٹرین کی […]
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں لبنان میں جنگ بندی شامل ہو گی۔ بی بی سی اردو کے مطابق ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق عراقچی نے حزب اللہ کے سیکریٹری […]
کوئٹہ کے چمن پھاٹک کے قریب دھماکا کے باعث آگ بھڑک اٹھی، واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئیں۔ پولیس کے مطابق چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے […]
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے سعد ایدھی واپس وطن پہنچ گئے۔ کراچی ائیرپورٹ پر سعد ایدھی کی اہلیہ، ان کی کمسن بیٹی اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی نے سعد ایدھی کا استقبال کیا۔ اس کے علاوہ سعد ایدھی کا استقبال کرنے والوں […]
پنجاب ٹریفک پولیس نے عیدالاضحیٰ کے پیش نظر مویشی منڈی شاہ پور کانجراں کیلئے پیشگی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے تاکہ شہریوں کو ٹریفک دباؤ اور رش سے محفوظ رکھا جا سکے۔ ذرائع کا کہناہے کہ اس حوالے سے لاہور ٹریفک پولیس اور موٹروے […]
سپریم کورٹ نے خلع اور گھریلو تنازعات سے متعلق ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بیوی کی واضح رضامندی کے بغیر خلع نہیں دیا جا سکتا۔ عدالتِ عظمیٰ نے کہا کہ خلع کا عمل قانونی طور پر اسی صورت درست ہوگا جب […]
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں عارضی گیس بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کی وجہ نیپا فلائی اوور کے قریب گیس پائپ لائن کی مرمت بتائی گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق نیپا فلائی اوور کے قریب بی […]
اسلام آباد: پاکستان اور پرتگال کے درمیان براہِ راست پروازیں شروع کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس سے پرتگال میں مقیم پچاس ہزار سے زائد پاکستانی مستفید ہو سکیں گے۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن شہریار میمن سے پرتگال […]
لاہور: پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوبے بھر میں تین روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 26 مئی سے 28 مئی […]
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ای چالان سے محفوظ نہ رہ سکے، کراچی ٹریفک پولیس نے ان کی گاڑی کا چالان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق گاڑی نمبر بی ایف-7776 ڈاکٹر ڈنشا ہوشنگ انکل ساریا کے […]
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا حالیہ دورہ اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کسی مثبت حل کی جانب بڑھ […]