شدید گرمی اور درجہ حرارت میں اضافہ ہوتے ہی یہ سوال اکثر ہر انسان کے ذہن میں آتا ہے کہ دن میں کتنی بار نہانا چاہیے۔ شدید لو اور گرمی کی وجہ سے لوگ خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے بار بار باتھ روم کا […]
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے چاروں صوبوں میں بڑی تعداد میں قربانی کے جانور ذبح کر کے گوشت مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔ شوکت خانم میموریل ہسپتال کی انتظامیہ، عمران خان کی بہنیں، چاروں صوبوں میں سینکڑوں مرد و […]
کراچی: مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف درج مقدمات میں پولیس کی تفتیش پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں، جبکہ عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کئی اہم بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق پولیس نے 12 مئی کو […]
اسلام آباد: عید قربان کے موقع پر سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گھریلو صارفین کے لیے گیس سپلائی کا خصوصی شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آج (منگل) رات 3 بجے سے صبح 10 بجے تک گیس کی فراہمی بحال […]
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی میں حالات بہتر بنانے کی کوشش کی گئی اور بانی پی ٹی آئی سے جولائی میں ہونے والی ملاقات میں یہ بات سامنے رکھی گئی کہ سیاستدانوں کو سیاسی اسپیس […]
لاہور / راولپنڈی: غیرقانونی طریقے سے لیبیا پہنچنے والے 177 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان واپس منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یورپ جانے کی خواہش میں یہ افراد ڈنکی کے راستے مختلف ممالک سے ہوتے ہوئے لیبیا پہنچے […]
فیصل آباد: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے فیصل آباد کا دورہ کیا اور عیدالاضحی کے موقع پر صفائی ستھرائی، آلائشیں ٹھکانے لگانے اور “ستھرا پنجاب” پروگرام کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ذیشان رفیق نے کمشنر […]
نئے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر خزانہ کی سربراہی میں 7 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔خصوصی کمیٹی بجٹ سے متعلق تمام امور کا جائزہ لے کر شہباز شریف کو حتمی سفارشات پیش کرے گی، […]
کراچی میں کوکین نیٹ ورک سے متعلق جاری تحقیقات نے نیا موڑ اختیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مصطفیٰ عامر قتل کیس اور ڈی ایس پی کی شہادت کیس میں گرفتار ملزم ارمغان سے کی جانے والی تفتیش کے دوران ایک بڑے منشیات نیٹ […]
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کا خصوصی شیڈول تیار کر لیا ہے، جس کے تحت عید کے تینوں روز طویل دورانیے کیلئے گیس فراہم کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق شہر سمیت کمپنی کے […]
پاکستانی حکام نےان قیاس آرائیوں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جن میں پاکستان کو اسرائیل کے ساتھ ممکنہ تعلقات کی بحالی یا ’’ابراہم معاہدوں‘‘کے فریم ورک کے تحت کسی ڈیل سے جوڑا جا رہا تھا۔ دی نیشن کی رپورٹ کے مطابق حکام نے […]