بریانی کھائیں وہ بھی مفت؛ ریسٹورنٹ کی انوکھی پیشکش

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک ریسٹورنٹ نے مفت بریانی کے خواہشمند افراد کیلئے ایک غیر معمولی اور توجہ حاصل کرنے والی پیشکش متعارف کرائی ہے. تفصیلات کے مطابق گیس کی کمی کے مسئلے کے حل کے لیے ریسٹورنٹ کے باہر آویزاں پوسٹر میں شہریوں […]

مچھر، مکھیوں، لال بیگ اور چیونٹیوں سمیت کیڑوں کو گھر سے دور رکھنے والے 5 عام پودے

گھر کو کیڑوں جیسے مچھروں، مکھیوں، لال بیگ یا دیگر سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو چند عام پودوں اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ جی ہاں واقعی اگر گھر میں چیونٹیوں کی قطار یا مکھیوں کی بھرمار سے تنگ آکر کیمیکلز استعمال کرنے […]

نمک ڈالنے سے درخت کیا زیادہ پھل دیتا ہے؟ حقیقت سامنے آگئی

نمک انسانوں اور جانوروں کی صحت کیلیے خوراک کا لازمی جز تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی پھل دار درخت پودوں کی نشونما کیلیے بھی انتہائی کارآمد ہے۔ ہارٹی کلچر سوسائٹی آف پاکستان کے ترجمان رفیع الحق نے پودوں میں نمک کے استعمال اور اس […]

عید اور دوسرے تہواروں پر مغل بادشاہوں کے دستر خوان!

میرے سامنے مغلوں کے پکوانوں کے حوالے سے چار کتابیں موجود ہیں۔ پہلی کتاب امیر تیمور کی خود نوشت ہے۔ اس میں وہ وسط ایشیا کی فتوحات اور اپنے حالات تفصیل سے بیان کرتے ہیں۔ وہ لکھتے ہیں کہ عراق عجم اور فارس پر قبضے […]

عید پر گلے ملنا صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟

آج پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں مسلمان عیدالفطر منا رہے ہیں، یہ تہوار مسلمانوں کو ایک دوسرے کے قریب لاتا ہے اور اس موقع پر گلے ملنا بھی ایک اہم روایت ہے۔ خاندان، دوست احباب خوشیاں بانٹتے اور ایک دوسرے کو گلے مل […]

عیدالاضحیٰ پر صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم اور مسلح افواج کا قوم کے نام خصوصی پیغام

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مسلح افواج کی قیادت نے قوم اور امتِ مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے اتحاد، قربانی اور قومی یکجہتی کے پیغامات جاری کیے ہیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام […]

کب تک سورج آگ برسائے گا! محکمہ موسمیات کی وارننگ

کراچی: سندھ کے بیشتر اضلاع میں 31 مئی تک درمیانی سے شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی فضا میں موجود ہائی پریشر ایریا آج سے مزید مضبوط ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث کئی علاقوں میں […]

کے پی حکومت گرنے والی ہے؟ پی ٹی آئی کے 50 سے زائد ارکان کا وزیراعلیٰ کے خلاف

پشاور: خیبر پختونخوا کی سیاست میں بڑا بحران سامنے آ گیا، پاکستان تحریک انصاف کے 50 سے زائد اراکینِ اسمبلی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف الگ گروپ بنا لیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے اندر شدید اختلافات پیدا ہو […]

عید پر جنگی طیاروں کو بڑا خطرہ؟ پاک فضائیہ کا الرٹ جاری

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی آلائشوں سے جنگی طیاروں کو لاحق خطرات کے حوالے سے آگاہی ویڈیو جاری کر دی۔ ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ قربانی کی آلائشیں اور کچرا کھلے مقامات پر پھینکنے سے سنگین خطرات […]

حکومت کا انوکھا منصوبہ، والدین کو تیسرے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر نقد انعام ملے گا

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کی حکومت نے گرتی ہوئی شرحِ پیدائش پر قابو پانے کے لیے ایک منفرد اقدام کا اعلان کرتے ہوئے تیسرے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر والدین کو مالی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

عید کے موقع پر گوشت کھانے کے ساتھ امراض سے بچنے کے لیے مفید ٹپس

مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے اللہ کے نام پر جانوروں کی قربانی دیتے ہیں۔ قربانی کا گوشت ضرورت مندوں، رشتے داروں اور دیگر افراد میں تقسیم بھی کیا جاتا ہے اور خود بھی مختلف پکوانوں کی صورت میں اسے ذوق و شوق سے […]