نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ کیلیے نیا اصول متعارف

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف کروا دیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق جدید ترین قواعد و ضوابط کے تحت پہلی بار شناختی کارڈ کیلیے درخواست دینے […]

محسن نقوی سے ملاقات میں کیا بات چیت ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحت پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے ہمراہ وزیر داخلہ محسن نقوی […]

پاکستان میں سرکاری اداروں کے سربراہان کی ’’شاہانہ تنخواہیں‘‘! ہوشربا انکشافات

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری دستاویزات میں مختلف سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں، جنہوں نے سرکاری شعبے میں بھاری معاوضوں سے متعلق نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کئی اہم مالیاتی اور انتظامی […]

جے یو آئی رکن صوبائی اسمبلی کے گھر پر دستی بم سے حملہ

جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی ریاض شاہین کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ لوئر کرم کے علاقے جنداڑی میں پیش آیا، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایم پی اے ریاض شاہین […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، خوفناک تصادم، درجن بھر افراد جاں بحق

سوات ایکسپریس وے پر مسافر بس اور وین کے درمیان ہونے والے شدید حادثے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ وین ڈرائیور کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث […]

نواز شریف کا سخت ردعمل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے بلوچستان میں ٹرین پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں معصوم شہریوں کی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا […]

عوام کو ریلیف نہیں مل رہا، گیس پائپ لائن فوری کھولی جائے

ژوب: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن کو فوری فعال کیا جائے اور پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت بحال کی جائے۔ ژوب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چمن بارڈر […]

خبردار ! بھاری جرمانوں کا اعلان

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے موقع پر کھلے عام کچرا پھینکنے اور تعفن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کو صاف […]

خواتین پنک اسکوٹی شوہر یا بھائی کو چلانے نہ دیں، حکومت نے خبردار کردیا

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پنک اسکوٹی صرف خواتین چلاسکتی ہیں اگر کسی مرد کو چلاتے ہوئے دیکھا تو ضبط کرلیں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ خواتین پنک اسکوٹی […]

عازمینِ حج کیلیے کون سی احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری ؟اہم ہدایات جاری

وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمینِ حج کو درپیش مشکلات اور مسائل کے حل کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ حکومتِ پاکستان نے حجاج کرام کو دورانِ حج اہم احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے تاکہ […]

فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں 16 خوارجی جہنم واصل، 2 پولیس اہلکار شہید

بنوں میں پاک فوج پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں دو اہم ترین خوارجی سرغنہ سمیت 16 خوارجی جہنم واصل، 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے دہشتگردوں کے […]