کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی اور عوامی خدمت پی پی پی کی سیاست کا مرکز رہی ہے اور شہر میں جتنے بڑے منصوبے مکمل ہوئے، وہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ہوئے۔ کراچی میں […]
سی ڈی اے ملازمین کیلئے تہوار الاؤنس سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے، جہاں نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن نے ادارے کو فوری ادائیگیوں کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ کمیشن نے واضح کیا ہے کہ واجب الادا الاؤنسز میں مزید تاخیر قابل قبول […]
منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف مختلف مقدمات کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے جوڈیشل کمپلیکس میں […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے عیدالاضحیٰ کے بعد ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ ادارہ نورحق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم […]
دفتر خارجہ پاکستان کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ ایران پر حملے کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے متعلق کسی امریکی مطالبے کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔ ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان کو امریکہ کی جانب سے ایسا […]
یورپی یونین نے نئے پناہ گزین اور مائیگریشن کے معاہدے پر عملدرآمد شروع کررہا ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یورپی ممالک میں جون 2026 سے نئے پناہ گزین اور مائیگریشن کے معاہدے پر اطلاق شروع ہورہا ہے، جس کا مقصد نظام […]
190 ملین پاؤنڈ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو آئندہ سماعت پر لازمی دلائل دینے کا حکم دے دیا۔ اس سے پہلے گزشتہ سماعت میں عدالت نے عمران اور بشریٰ بی بی کے وکیلوں […]
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمین کی سنیارٹی لسٹیں ویب سائٹ پر ڈالنا لازمی قرار دے دیں، جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری محکموں کی سنیارٹی لسٹیں ہر سال جنوری میں اپ ڈیٹ […]
آئی ایم ایف کا پاکستان پر آئندہ بجٹ میں ٹیکس اصلاحات اور مالیاتی استحکام جاری رکھنے پر زور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے، ٹیکس نظام کو مؤثر بنانے، […]
پی ٹی آئی رہنما اور رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپے کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے آزاد کشمیر کے رکن اسمبلی غلام محی الدین دیوان کے گھر چھاپا مارا، جس کی ویڈیو بھی سامنے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ میں زکوٰۃ و عشر کمیٹی کے سابق چیئرمین چوہدری عدالت کو جمعرات کے روز نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ پنگالی موڑ کے قریب پیش […]