جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر میاں مقصود انتقال کر گئے.
میاں مقصود پیپلز پارٹی لاہور کی آرگنائزنگ کمیٹی کے کنوینر مجید غوری کے سُسر تھے.
میاں مقصود کی نماز جنازہ آج نماز عصرکےبعد منصورہ میں ادا کی جائے گی.
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






