وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اسپیشل ڈسپنسیشن پالیسی 2023 کے تحت بی ایس 1 تا 16 ملازمین کو ہائر ٹائم اسکیل ملنے پر متعلقہ اعلیٰ اسکیل کی تنخواہوں اور الاؤنسز کی ادائیگی کی منظوری دے دی ہے۔
اس حوالے سے جاری آفس آرڈر کے مطابق یہ سہولت یکم جولائی 2025 سے مؤثر ہو گی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






