جب تک مطمئن نہیں ہوں گے، واپس نہیں جائیں گے

راولپنڈی :  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک مطمئن نہیں ہوں گے یہاں بیٹھے رہیں گے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر پوری قوم تشویش میں مبتلا ہے،روڈ بند رہے تو مزید سخت لائحہ عمل اختیار کریں گے۔ چونگی […]

جعلی نمبر پلیٹس کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا اعلان

کراچی:   آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے گاڑیوں اور موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹس استعمال کرنے والوں کو خبردار کر دیا۔ کراچی چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے جعلی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف سخت […]

ن لیگ کے ایم این اے کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کا انکشاف

لاہور:   پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم این اے چودھری وسیم قادر کا وٹس ایپ ہیک ہو گیا، نامعلوم افراد نے وسیم قادر کے وٹس ایپ کو استعمال کرتے ہوئے پیسے بٹورنے کی بھی کوشش کی جس پر چودھری وسیم قادر نے اپنے عزیز و […]

ملازمین کیلئے خوشخبری

پشاور:   خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے مئی کی تنخواہیں 22 مئی سے قبل از وقت جاری کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے مذہبی تہوار کے پیشِ نظر خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے […]

دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی:   بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو 26 نمبر چونگی پر روک لیا گیا جس پر اسلام آباد پولیس سے تلخ کلامی ہوگئی۔ اسلام آباد پولیس سے تلخ جملوں کے تبادلے کے دوران […]

اپنی چھت، اپنا گھر منصوبہ عالمی فورم میں توجہ کا مرکز بن گیا

باکوؒ:  وزیراعلی پنجاب نے ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پویلین کا افتتاح کردیا۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پنجاب پویلین کے افتتاح کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب پویلین ورلڈ اربن فورم میں توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ […]

پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی

اسلام آباد:   تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کا کہنا ہے کہ جو آئینی ترمیم آرہی ہے میرا نہیں خیال کہ پیپلز پارٹی کا کوئی وجود رہ پائے گا، آئینی ترمیم سے رہی سہی جمہوریت یا پارلیمنٹ کاکردار بھی ختم ہو جائے گا۔   پاکستان […]

قربانی کے جانور خریدنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور:    انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم کی ہدایات پر لاہور سمیت صوبہ بھر کی مویشی منڈیوں کی سکیورٹی کیلئے پنجاب پولیس ہائی الرٹ ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ صوبہ بھر کی 222 مویشی منڈیوں کی سکیورٹی پر 4 ہزار سے زائد افسران و […]

نوجوانوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد :   ای سی سی نے ملک کی پہلی پانچ سالہ جم سٹون پالیسی کی منظوری دے دی۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال […]

سری پائے جلانے والوں کیلئے خطرے کی گھنٹی

لاہور:  عید الاضحی کے موقع پرپنجاب بھر میں سری پائے جلانے اور بھوننے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی،محکمہ لوکل گورنمنٹ نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت سری پائے جلانے اور بھوننے پر سخت پابندی […]

3 گھنٹے اضافہ ؟؟؟ دفاتر کے نئے اوقاتِ کار جاری کر دئیے گئے

 ریزرویشن دفاترکے نئے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے، نئے شیڈول کے تحت شام کی شفٹ کے وقت میں مزید 3 گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے ٹرین مسافروں کو ٹکٹنگ اور بکنگ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے […]