ملک گیر احتجاج کا اعلان

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے بدترین مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے، مبینہ لاقانونیت اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبات کے حق میں جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت ہونے والے […]

اپوزیشن گرینڈ الائنس کاملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان ، کب ؟ تاریخ بھی سامنے آ گئی

اپوزیشن گرینڈ الائنس نے جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔   میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا،اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی […]

پنکی کی عدالت پیشی سے قبل صحافیوں کی جیل احاطے میں داخلے پر پابندی

کراچی کی سینٹرل جیل میں قائم عدالت کے باہر منشیات ڈیلر ملزمہ انمول عرف پنکی کی پیشی کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے، جس کے باعث صحافیوں اور سائلین کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ پولیس کی بھاری نفری نے جیل کمپلیکس اور عدالت کے […]

بشریٰ بی بی فیملی کو بڑا ریلیف ، بڑی شرط بھی رکھ دی گئی

ایک اہم پیشرفت میں ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بیٹی کو جلد اڈیالہ جیل میں اپنی والدہ سے ملاقات کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ یہ پیشرفت رازداری سے جاری کوششوں اور بیک چینل رابطوں کا نتیجہ ہے جن […]

تنخواہ دار طبقہ خوشہ سے نہال , تنخواہ سے متعلق نیا قانون نافذ کر دیا گیا

 متحدہ عرب امارات نے نجی شعبے میں ملازمین کے حقوق کے تحفظ کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تنخواہوں کی بروقت ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے نیا قانون نافذ کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل اور امارات کے مطابق اب تمام […]

وزیر دفاع کی بھارت کو کھلی دھمکی

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے دوبارہ کسی قسم کی جارحیت یا للکار کا مظاہرہ کیا تو پاکستان سخت جواب دے گا اور بھارت کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام کیپٹل ٹاک میں […]

طلبہ کا مستقبل داؤ پر، میٹرک کے نتائج خطرے میں پڑ گئے

کراچی:    بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی میں حکام کے مابین اختلافات کے باعث میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ناظم امتحانات نے سیکرٹری میٹرک بورڈ کے خلاف سندھ حکومت کو خط لکھا دیا، خط کی کاپی سیکرٹری جامعات و بورڈز […]

طلبہ کیلئے خوشخبری، موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور:  پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق جامعہ میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز یکم جون سے ہوگا جبکہ تعطیلات 28 اگست تک جاری رہیں گی۔انتظامیہ نے ہدایت […]

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر نجی اور غیر منافع بخش اداروں کیلئے تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا، جس کے تحت ملازمین کو چار روز کی چھٹی دی جائے گی۔ سعودی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی کے مطابق پرائیویٹ اور نان پرافٹ […]

پیاس اوپن ہاؤس اینڈ کیریئر فیئر 2026 کامیابی سے اختتام پذیر، 120 سے زائد فائنل ایئر پروجیکٹس پیش

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (PAEC) کے زیرِ انتظام پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (پیاس) میں “اوپن ہاؤس اینڈ کیریئر فیئر 2026” کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اس اہم ایونٹ میں طلباء، اساتذہ، صنعتی اداروں، قومی و بین الاقوامی کمپنیوں اور […]

آئی ایم ایف کا ایک اور پریشان کن مطالبہ سامنے آ گیا

: آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ایف بی آر کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو […]