وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی قانون سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ وفاقی شرعی عدالت نے خودکشی کی کوشش سے متعلق قانون پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 2022 کے ایکٹ کو غیر اسلامی قرار دے کر کالعدم قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اس حوالے […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی، جس میں پاکستان نیوی سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بحری دفاع، پیشہ ورانہ تیاریوں اور قومی سلامتی سے متعلق امور زیرِ غور آئے۔ دوسری […]
کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم سندھودیش ریپبلکن آرمی سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد عبدالجبار سرکی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ اور سی ٹی ڈی نے […]
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم لیوی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم نے آئینی عدالت میں پیٹرولیم لیوی اور توانائی کے شعبے میں ناانصافی کو چیلنج کیا […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی کی بندش کا مسئلہ حل کیا جائے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے وزیراعظم خط لکھا جس میں کہا گیا کہ صوبہ تقریباً 494 ایم […]
عدالت نے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ […]
جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا میں رستم بازار کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ڈی پی او محمد طاہر کے مطابق دھماکے میں احمد زئی وزیر قبیلے کے سربراہ بھی جاں […]
جعفر ایکسپریس سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر معطل کردی گئی۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج اور کل روانہ نہیں ہوگی، ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر دو روز کیلئے منسوخ کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا […]
مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی پنجاب عظمیٰ کاردار جم میں سر پر راڈ لگنے سے زخمی ہوگئیں۔ چوٹ لگنے کے حوالے سے انہوں نے بتایا ہے کہ ٹرینر کی عدم موجودگی کے باعث خود ٹھیک سے پن نہیں لگا پائی تھی۔ عظمیٰ کاردار کا […]
لاہور پولیس نے منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی اور اس کے سابق شوہر ناصر سے متعلق تحقیقات میں اہم انکشافات کر دیے۔ پولیس کے مطابق انمول عرف پنکی کا سابق شوہر ناصر بھائیوں سمیت اس کاروبار میں ملوث تھا، ناصر اپنے 2 بھائیوں کے […]
پاکستان میں فضائی آلودگی انسانی صحت اور زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے، جہاں سالانہ تقریباً ایک لاکھ 35 ہزار افراد قبل از وقت موت کا شکار ہو رہے ہیں۔ وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی نے قومی اسمبلی کو اس تشویشناک صورتحال سے […]