لاہور میں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے بیٹے کی رہائش گاہ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کا مقدمہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار افراد نے گھر پر فائرنگ کی […]
امریکی رکنِ کانگریس جیک بریگ مین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تعریفی خط لکھا ہے۔ امریکی رکنِ کانگریس جیک بریگ مین نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے نام ایک خصوصی تعریفی خط ارسال کیا ہے، […]
کراچی: پی آئی اے نے اپنے مسافروں کے لیے ایک نیا پروجیکٹ شروع کردیاجس کے تحت مسافروں کو اپنی مرضی کا سفر کرنے کے لئے مرضی کی ٹکٹ لینے کا اختیار مل گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں پاکستان سے متحدہ عرب امارات اور باکو جانے […]
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کے لیے نئی پالیسی نافذکردی۔فال 2026 کے سمسٹر سے ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے لیے انٹری ٹیسٹ لازمی قراردیدیاگیاہے،ملک بھر کی سرکاری اور نجی جامعات […]
تفتیشی ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی نے 17 اپریل 2018 کو کراچی سے اپنا پاسپورٹ حاصل کیا تھا، جو 17 اپریل 2023 کو ایکسپائر ہو چکا تھا۔ اس کے علاوہ خاتون نے اپنا قومی شناختی کارڈ بھی کراچی ہی سے 6 دسمبر 2016 کو […]
لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف اور زرداری مکمل سیاسی خاتمے کی طرف جا رہے ہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ذی شعور سیاسی جماعت ملک کے نوجوانوں کو اس […]
جیکب آباد: جیکب آباد کے قریب سکھر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کاشکار ہونیوالی سکھر ایکسپریس کراچی سے جیکب آباد آرہی تھی۔امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ٹریک کو جلد کلیئر کرایا جائے گا۔واقعے کی […]
کراچی : ذوالحج 1447 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، ملک بھر میں یکم ذوالحج (آج) 18 مئی بروز پیر جبکہ عیدالاضحی 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی۔ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر […]
لوئردیر : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام بڑی جدوجہد کی تیاری کریں، اب نظام کی شاخیں نہیں کاٹیں گے، جڑ سے اکھاڑ دیں گے۔خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں بدل دو نظام کے عنوان سے جلسہ عام سے خطاب […]
بجٹ 27-2026 اگلے ماہ پیش کیا جائے گا جس کے لیے اہم تجاویز وزارت خزانہ کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کیلئے وزارتِ خزانہ کو تجاویز […]