سابق صدر خاندان سمیت ن لیگ میں شامل

سابق صدر آزاد کشمیر راجا ذوالقرنین خان نے خاندان سمیت مسلم لیگ نون میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ آزاد کشمیرکے سابق صدر راجا ذوالقرنین نے خاندان سمیت ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اعلیٰ سطحی […]

نیا سفری پیکیج متعارف ,مسافروں کیلئے اچھی خبر

 پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے اپنے مسافروں کیلئے ایک اور نیا منصوبہ متعارف کرا دیا، جس کے تحت مسافروں کو اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق ٹکٹ منتخب کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ پی آئی اے کی جانب سے پہلے مرحلے میں متحدہ عرب امارات اور باکو جانے والی […]

زوردار دھماکا

مقبوضہ بیت المقدس کے مغربی علاقے بیت شمس میں ایک زور دار دھماکے اور آگ لگنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی دفاعی صنعت سے متعلق ایک حساس تنصیب کے نزدیک دھماکا ہوا ہے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ دھماکے […]

آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میںکتنے سو ارب کے اضافی ٹیکس؟ پیٹرول ڈیزل سبسڈی سے متعلق بھی اہم فیصلہ

آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھے جانے کا امکان ہے۔   آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات اٹھانے کی یقین دہانی کروا […]

عید الاضحیٰ سے متعلق موٹر ویز پر بڑی پابندی عائد

موٹر ویز کے سینٹرل ریجن کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ عید الاضحیٰ پر موٹر وے پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔   ترجمان کے مطابق عید الاضحیٰ کے دوران عوامی تحفظ اور ٹریفک کی روانی […]

انا للہ و انا ا لیہ راجعون ، سینیئر صحافی اور دانشور انتقال کرگئے

سینیئر صحافی، دانشور اور اردو ڈائجسٹ کے بانی الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے۔ مرحوم کے بیٹے کامران الطاف کے مطابق  الطاف حسن قریشی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر جامعہ اشرفیہ  میں ادا کی جائےگی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے الطاف حسن قریشی […]

بنوں پولیس کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 5 دہشتگردہلاک

بنوں پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 5 دہشت گرد وں کو جہنم واصل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) کے بنوں فتح خیل پولیس چوکی واقعے کے بعد پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔ آر پی او […]

مال بردار ٹرین اور بس کے درمیان خوفناک تصادم، بڑا نقصان

بینکاک میں ریلوے پھاٹک پر خوفناک حادثے کے نتیجے میں مال بردار ٹرین اور بس آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے باعث کم از کم آٹھ افراد ہلاک جبکہ 32 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ […]

تیسرے ،چوتھے بچے کی پیدائش پر انعام کا اعلان

 بھارت میں تیسرے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر والدین کو انعامی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے ریاست میں آبادی کی گرتی ہوئی شرح کو روکنے […]

ٹرین میں خوفناک آگ

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں اتوار کی صبح ٹرین میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث دہلی-ممبئی ریلوے روٹ پر دیگر ٹرینوں کی آمدورفت تقریباً دو گھنٹے تک متاثر رہی۔ تاہم بروقت کارروائی کے باعث تمام مسافروں کو بحفاظت […]

انمول پنکی کیس میں وزیر دفاع کا اہم بیان سامنے آ گیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کو پاکستانی ایپسٹین فائلز قرار دے دیا۔   وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا ’’پنکی ایپسٹین فائلز کا پاکستانی ورژن ہے۔‘‘ یاد رہے ایپسٹین فائلز امریکی محکمہ انصاف نے جاری کی […]