کوئٹہ، الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں خالی ہونے والی 81 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، یہ انتخابات صوبے کے 20 اضلاع میں منعقد ہوں گے، جبکہ پولنگ 9 اگست 2026 کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ پروگرام کے […]
اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو کسی قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے بغیر اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے عدالتی حکم پر عمل درآمد رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی ہے۔ رپورٹ میں […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل جانے والے 14 خطرناک قیدیوں کے وین سے فرار ہونے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ یہ قیدی کہوٹہ کی کچہری میں پیشی کے بعد واپس جا رہے تھے کہ راستے میں پولیس والوں پر حملہ کر کے بھاگ […]
ایم پی اے ملک راحت نے بنوں گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کر تمام فیڈرز چلوا دیے ہیں۔ پیسکو کے مطابق ملک راحت نے بنوں گرڈ اسٹیشن میں گھس کر تمام فیڈرز چلوائے، زبردستی فیڈز آن کروانے سے سسٹم اوور لوڈ، بنوں گرڈ اسٹیشن کی […]
لیپ ٹاپ اسکیم کے حوالے سے صوبائی وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے طلبا کو بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے یونیورسٹی کے طلبہ کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم […]
وزارت مذہبی امور نے اگلے برس حج 2027 کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت مذہبی امور کا حج آپریشن مکمل ہوگیا اور اگلے برس حج کے انتظامات کو ڈیجیٹل بناتے ہوئے نیشنل آئی […]
سپریم کورٹ نے شادی میں دلہن کو ملنے والے زیورات سے متعلق اہم فیصلہ دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے خواتین کے تحفظ سے متعلق فیصلہ جاری کیا ہے جس کے کیس میں شوہر کی اپیل کو مسترد کرتے ہوئے […]
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جولائی کو ملک بھر کے تمام بینک اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق یکم جولائی (بدھ) کو بینک تعطیل ہوگی، جس کے باعث […]
لاہور: پنجاب بھر میں یکم جولائی سے زمین اور جائیداد کے تمام لین دین کے لیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی (پلرا) طارق سبحانی نے بتایا کہ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے ذریعے جائیداد کی ملکیت اور […]
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ایران کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم […]
لاہور: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مرکزی قیادت اور تمام پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کو آج (منگل) لاہور طلب کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مریم نواز […]